بخار اور تیمم

السلام علیکم: اگر سخت ٹائفائیڈ ہے اور ڈاکٹر نے نہانے سے منع کیا ہے اور پاک ہوکے نہانا بھی ضروری ہے تو کیا کریں ؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام مذکورہ صورت میں اگر ماہر مسلمان طبیب کی رائے کے مطابق، پانی کے استعمال سے مریض کی جان یا عضو کے جانے کا اندیشہ مزید پڑھیں

 قرآن سے لا علم شخص کا پورے قرآن ہر بسم اللہ پڑھنا

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ پورا قرآن بسم اللہ پر پڑھ سکتے ہیں؟اگر کسی نے بالکل قرآن پاک نہ پڑھا ہو یعنی نہ آتا ہو اور ضعیف بھی ہیں تو وہ قرآن پاک بسم اللہ کہہ کہہ کر ختم کر سکتے ہیں؟کیا یہ جائز ہے؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! پہلی بات تو یہ کہ قرآن مزید پڑھیں

علاج کی رقم میں مددلینا

﷽ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے کہ او پی ڈی کی رقم تنخواہ کا حصہ نہیں ہوتی بلکہ کمپنی کی جانب سے ایک سہولت اور تبرع ہے لہذا صورت مسئولہ میں شرعی حکم کمپنی کے  ضابطہ پر مبنی ہوگا  اگر متعلقہ کمپنی  میڈیکل کروانے  پر ہی رقم دیتی ہے تو  فرضی بل بنوا کر کمپنی مزید پڑھیں

 اسماعیلیوں کو سلام کرنا، ان سے سیکھنا

فتویٰ نمبر:4088 سوال: السلام علیکم! کیا اسماعیلیوں کو سلام کرسکتے ہیں؟؟ اور کیا ان سے کچھ سیکھ سکتے ہیں؟ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین الجواب حامدا و مصليا و علیکم السلام! مذکورہ سلسلے کے لوگوں سے تعلیم اور تعلم کا سلسلہ رکھنا درست نہیں؛ کیونکہ عقائد کی خرابی کا اندیشہ ہے۔ ہاں سلام کے مزید پڑھیں

قبر پر مقبرے بنانے کی شرعی حیثیت /ان پر جمع ہونے والے چندے کاحکم

فتویٰ نمبر:4054 سوال: السلام وعلیکم جناب عالی قرآن و احادیث کی روشنی میں مسلمان آولیاء اللہ ، مومن، متقی، پرھیزگار، باشریعت، دیندار اور دین کی تعلیم وترویج کیلئے معتبر اور ذمہ دار، یعنی اللہ کے دین کی تبلیغ واشاعت انکی زندگی کا اصل مقصد ہوتا تھا۔  اولیاء اللہ کی زندگی سے متعلق انکے حسب و نسب، مزید پڑھیں

12 ربیع الاول کے علاوہ کسی تاریخ میں میلاد منانا

فتویٰ نمبر:3088 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا میلاد کرنا جائز ہے؟ اگر بارہ ربیع الاول کی جگہ کسی اور تاریخ میں کریں اور اس میں غیر شرعی بات نہ ہو۔ مدلل جواب چاہیے۔ الجواب حامدا و مصليا سوال کے باقاعدہ جواب سے پہلے یہ بات ذہن نشین رہے کہ نبی کریم ﷺ کی پیدائش تمام مزید پڑھیں

تصویر والی جگہ نماز کا حکم

فتویٰ نمبر:2051 محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کوئی بچہ تصویر والے کپڑے پہن کر نمازی کے سامنے آ جائے یا کوئی تصویر والے آس پاس ہوں تو نماز کیا مکروہ ہو گی؟ والسلام سائل کا نام: بنت کریم پتا: بریڈفورڈ الجواب حامداو مصليا کسی ایسی جگہ نماز پڑھنا جہاں دائیں بائیں جان دار کی تصویر مزید پڑھیں