ایک مٹی سے کئی افراد کا تیمم کرنا ۔

سوال:اگر مٹی سے تیمم کیا جارہا ہو تو ایک مٹی سے کتنے آدمی تیمم کر سکتے ہیں ؟ الجواب باسم ملہم الصواب ایک مٹی سے کئی آدمی تیمم کرسکتے ہیں۔ ___________ حوالہ جات :۔ 1۔ولو تیمم اثنان فی مکان واحد جاز کذا فی محیط سرخسی ، واذا مرارا من موضع واحد جاز ۔ (فتاوی ھندیہ مزید پڑھیں

یورین بیگ،کینولا اور آکسیجن والے مریض کے لیے تیمم کا حکم

سوال: ایک بیاسی سالہ خاتون کو ہسپتال میں پیشاب کی تھیلی ،کینولا اور آکسیجن لگی ہوئی ہے، کیا انہیں تیمم کروا کر نماز پڑھوا سکتے ہیں ؟ الجواب باسم ملھم الصواب صورتِ مسئولہ میں اگر کوئی دوسرا شخص وضو کرواسکتا ہے اوربیماری بڑھنے کا اندیشہ بھی نہیں تو پھر وضو ہی کروایا جائے،بصورت دیگر تیمم مزید پڑھیں

نماز کے وقت کی تنگی میں وضو کی جگہ تیمم کا حکم

سوال: مارکیٹ سے واپسی میں دیر ہوگئی، جس کی وجہ سے گھر پہنچنے تک مغرب کا وقت بالکل تنگ رہ گیا تھا۔ تو میں نے جلدی سے تیمم کرکے نماز ادا کرلی۔ کیا اس طرح نماز ادا کرنا درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب صرف وقت کی تنگی کی وجہ سے تیمم کرکے نماز پڑھنا مزید پڑھیں

زوجین کا اپنی خواہش کو ایک دوسرے کو ہاتھ لگا کر پوری کر لینا

سوال : شوہر اور بیوی کبھی کبھار کسی مجبوری کے تحت ایک دوسرے کو ہاتھ سے فارغ کر سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ضرورت اور مجبوری میں میاں بیوی کے لیے مذکورہ صورت اختیار کرنے کی گنجائش ہے،البتہ بلاضرورت اس عمل کی عادت بنا لینا کراہت سے خالی نہیں۔ مزید پڑھیں

ناپاک ہاتھوں والا برتن کے پانی سے کس طرح وضو کرے

سوال: دونوں ہاتھ ناپاک ہوں اور بالٹی میں پانی ہو تو وضو کے لئے پانی کس طرح بالٹی سے نکالا جائے؟ کیونکہ ہاتھ اگر پانی میں ڈالیں گے تو پانی بھی  ناپاک ہوجائے گا؟ سائل: فہد خان ﷽ الجواب حامدًومصلیاً مذکورہ صورت میں ہاتھوں کو پاک کیے بغیر بالٹی میں ڈالنا جائز نہیں ورنہ سارا مزید پڑھیں