ناپاکی کی حالت میں ناخن اورزیرناف بال صاف کرنےکاحکم

سوال:کیا ناپاکی کی حالت میں ناخن اور زیر ناف و بغل کے بال صاف کرنا منع ہے؟ جواب :  وعلیکم السلام!  جنابت کی حالت میں ناخن، بال اور اسی طرح  زائد بالوں کی صفائی کرنا جائز ہے لیکن بہتر نہیں۔ اگر پہلے ناخن اور بال دھولیں پھر تراشیں تو یہ معمولی کراہت بھی ختم ہو جاتی مزید پڑھیں

حالت جنابت میں سونا اور بچہ کو دودھ پلانےکا حکم

فتویٰ نمبر:2063 السلام علیکم! جنابت کی حالت میں سونا اور گھر کے کام کرنا کیسا ہے اوراسی حالت میں بچے کو دودھ پلانے کا بھی کیا حکم ہے؟ جزاک اللہ والسلام سائل کا نام:اہلیہ سعد الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام! بہتر تو یہ ہے کہ جنابت کی حالت میں نہ سوئے ،غسل کر کے طہارت مزید پڑھیں

حالت جنابت میں آیت کا پڑھنا

1078:فتویٰ نمبر سوال:کیا ناپاکی کے دنوں میں سورہ بقرہ کی آخری دو آیت امن الرسول سے پڑھ سکتے ہیں؟ سائل:ام ربیع رہائش:گوراقبرستان      الجواب حامدةومسلمة ومصلية فقہاء اكرام نے حائضہ کے لئےدعاو آیاتِ قرآنیہ پڑھنےکی جواجازت دی ہے، وہ اس شرط کے ساتھ مشروط ہے کہ ان ا ٓیات میں ذکر ودعا کے معنی مزید پڑھیں

حجامہ کروانےکےبعدغسل کاحکم

فتویٰ نمبر:1034 حجامہ لگوانےکے بعد غسل کرنا ضروری ہے کیا؟ الجواب بعون الملک الوھاب حجامہ لگوانےکے بعد غسل کرنا ضروری نہیں،مستحب ہے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ آ پ صلی اللہ علیہ وسلم چار موقعوں پر غسل فرماتے تھے ۔جنابت کے بعد،جمعہ کے دن،میت کے غسل کے بعد،حجامت کے بعد۔(سنن کبریٰ:ص٢٩٩) مزید پڑھیں

غسل میں کان کے سوراخ میں پانی پہنچانا

فتویٰ نمبر:986 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! حیض یا جنابت کے غسل میں کانوں میں موجود بالیوں کو ہلادینا ہی کافی ہے یا پھر سوراخ میں سے پانی گزارنا فرض ہے؟اور اگر کافی عرصے سے کانوں میں کچھ نہ ڈالا ہو پر سوراخ بند نہ ہوں تو کیا اس صورت میں بھی غسل کرتے مزید پڑھیں

ناپاکی میں قرآن کا سننا

فتویٰ نمبر:964 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! قلم قرآن مجید کو بغیر وضو کے ہاتھ لگا سکتے ہیں خاص دنوں میں بھی اس کو آن کر کے تلاوت سن سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية بے وضو اور ایامِ مخصوصہ میں قلم قرآن کو چھونےکی گنجائش ہے؛ لیکن دو باتوں کا خیال رکھیں اول یہ کہ مزید پڑھیں

جنابت کی حالت میں کھاناکھانے کا حکم

فتویٰ نمبر:778 سوال:جنابت کی حالت میں کچھ کھانا یا کچھ پینا جائز یا نہیں؟ جواب:جنابت کی حالت میں ” کهانا پینا ” جائز ہے! البته حالت جنابت میں اگر کوئی شخص غسل سے پهلےکچھ  کهانا پیناچاہیے  توپہلے ” استنجا کرے پهر وضو کرے ” اس کے بعد کچھ  کهائے پیئے اس طرح کرنا بہتر  و افضل هے. مزید پڑھیں