زکوٰۃ  کی ادائیگی کا آسان طریقہ

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:111 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مولانا اعجاز احمد صمدانی استاد جامعہ دارالعلوم کراچی زکوٰۃ  کی ادائیگی کا آسان طریقہ دین اسلام کی بنیاد جن ستونوں پر رکھی گئی ہے، ان میں سے ایک بنیادی ستون زکوٰۃ  ہے۔  قرآن مجید میں جابجااقیموا  الصلوۃ کے ساتھ واتواالزکوٰۃ    کا حکم آیا ہے جس سے زکوٰۃ مزید پڑھیں

ربیع الاول کی مبارک دو تو جنت واجب ہے کیا  یہ حدیث ہے ؟

سوال:کیا حدیث میں یہ ہے کہ ربیع الاول  کے مہینے  کے آنے سے پہلے  ربیع الاول  کی مبارک دو تو جنت  واجب ہے کیا ا یسی کوئی حدیث ہے ؟ الجواب حامداومصلیا ہماری تحقیق کے مطابق یہ کوئی حدیث نہیں ۔ واللہ سبحانہ وتعالی ٰ دارلافتاء جامعۃ الرشید  کراچی

جنت میں جانے والے جانور

سوال : کیا دنیا کے بعض جانور جیسے اصحاب کہف کا کتا ،وغیرہ جنت میں داخل ہوں گے ؟ الجواب بعون الملک الوھاب : اس سلسلہ میں چارباتوں کی وضاحت کرنا چاہوں گا : ۱۔ دنیا کے کسی جانور کا جنت میں داخل ہونا ۲۔ کسی جانور کا جنت میں سے دنیا میں آنا ۳۔ جانوروں کا قیامت مزید پڑھیں

خواب میں مقام اعراف دیکھنا

اعراف: مقام اعراف ایک جگہ کا نام ہے جس پر قیامت کے دن وہ لوگ کھڑے ہوں گے جن کی نیکیاں اور گناہ برابر ہوں گے۔ وہ جنت کی طرف دیکھیں گے اور جنت میں جانے کی تمنا کریں گے کہ پھر جہنم کی طرف ان کا رخ پھیرا جائے گا جسے  دیکھ کر وہ مزید پڑھیں

لے پاک بچے کی ولدیت میں کس کا نام لکھاجائے

سوال: لے پالک (اڈاپٹ)  بچے کی ولدیت میں کس کا نام لکھا جائے گا ؟ اڈاپٹ کرنے والا والد کے بجائے سرپرست کے طور پر اپنا نام لکھواسکتا ہے، باقی تفصیلات درج ذیل ہے  بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامدًا وّمصلیًا قرآن ِ کریم میں اللہ تعالی ٰ نے لے پالک(اڈاپٹ شدہ بچے)کے بارے میں مزید پڑھیں

جب رمضان میں شیطان قید ہوتا ہے تو شیطانی کام کیوں ہوتے ہیں

فتویٰ نمبر:559 سوال:لوگ اس بات کو لے کر کنفیو ز رہتے ہیں کہ جب رمضان میں شیطان قید ہو جاتا ہے تو شیطانی کا م رمضان میں بهی ہو رہے ہوتے ہیں؟ اور جب جنت کے سب دروازے کهول دییے  جاتے ہیں تو پهر گرمی کیوں ہے ؟ جواب : جب ہم کافی دیر تک موٹر چلاتے مزید پڑھیں

سچ اور جھوٹ

نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم امّابعد! عن ابن مسعود رضی اللہ عنہ عن النبی ﷺ قال ان الصدق یھدی الی البر وان البر یھدی الی الجنۃ وان الرجل لیصدق حتیٰ یکتب عند اللہ صدیقاًوان الکذب یھدی الی الفجور وان الفجور یھدی الی النار وان الرجل لیکذب حتیٰ یکتب عند اللہ کذاباً ( ریاض الصالحین، ص:۴۵ مزید پڑھیں

حوروں کے ترانے اور نغمہ سرائیاں

سوال: اکثر علماء سے سناہے کہ قیامت کے دن جنت میں نغمہ خانی ہوگی جنت کی حوریں اور انبیاء کرام گیت سنائیں گے تو کیا یہ بات صحیح ہے ؟ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جنت میں جنت کی لمبائی کے برابر ایک نہر ہے جس کے دونوں کناروں پرکنواری لڑکیاں آمنے مزید پڑھیں