طلاق کی عدت کب سے شروع ہو گی؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صریح الفاظ میں دو بار طلاق دی خود بھی سنی بیٹا بھی گواہ ہے۔ایک بار کہا کہ میں نے ایک بار طلاق دی دوسری بار قرآن اٹھایا وضو کر کے کہا میں نے طلاق دی۔اب اس کی عدت کا شمار کب سے ہو گا؟ عورت اب اپنے والد کے مزید پڑھیں

حمل ضائع کرانا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته! کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میری کزن کو اس کے شوہر نے ایک طلاق دے دی تھی پھر رجوع کر لیا مگر ابھی تک ان کے درمیان مسائل چل رہے ہیں تقریباً پانچ چھ ماہ پہلے میری کزن مزید پڑھیں

استحاضہ کامسئلہ

سوال:ایک خاتون کا استحاضہ کا مسئلہ ہے، دوائیاں جب تک کھاتی ہیں، پیریڈ صحیح ہوتے ہیں، دوا چھوڑنے کے بعد اگلی بار ہی سائیکل خراب ہو جاتا ہے، میڈیسنز استعمال کر کر کے تھک گئی ہیں اور جسم الگ پھول گیا ہے، اب ڈاکٹر نے کہا ہے کہ وقفے کی گولیاں تین ماہ استعمال کریں، مزید پڑھیں

 حالت حمل میں طلاق یا خلع کا حکم

سوال: میری ایک سہیلی کو طلاق ہوئی، بعد میں پتا چلا کہ حاملہ ہے تو کیا طلاق واقع نہیں ہوئی؟  اور اگر خلع لی تو خلع بھی واقع نہیں ہوئی؟ الجواب حامدا مصليا وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!  طلاق حالت حمل میں بھی واقع ہوجاتی ہے،اور اگر خلع لیا تو وہ بھی واقع ہوجائے گا البتہ مزید پڑھیں

حاملہ کا کسی اور مرد سے نکاح  کرنا

سوال: السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ!  1 اگر کسی سے زنا جیسا گناہ ہوگیا ہو ، اور 5 یا 6 ماہ کا حمل ہو اسکو ضائع کرواسکتے ہیں ؟  2 ایسی عورت کی کسی اور مرد کے ساتھ شادی کروا سکتے ہیں ؟ الجواب حامدا و مصليا وعلیکم السلام ورحمہ اللہ وبرکاتہ 1اگر کسی لڑکی سے مزید پڑھیں

چھ ماہ میں ماں کی جان کےخوف سےاسقاط حمل کرنا

سوال:چھ مہینہ کے بچے کے بارے میں ڈاکٹروں نے  کہا ہے کہ  اس کی ہارٹ بیٹ (دل کی دھڑکن )بند ہے ۔یہ ماں کے لیے نقصان دہ ہے لہٰذا اس کو نکالنا پڑے گا۔اب (مروجہ طریقہ پر)مشینوں کے ذریعے اس کو ٹکڑے کرکے باہر نکالا گیا ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ آیا اس کو نکالنا مزید پڑھیں

رضاعت کے سبب ایک ماہ کے حمل کا اسقاط کرنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۴﴾ سوال:- مجھے یہ پوچھنا تھا کہ میری ایک جاننے والی ہیں ان کا بچہ ابھی سال کا بھی نہیں ہوا تھا کہ دوبارہ ان کا حمل ٹھیر گیا انھیں کمزوری بھی تھی اور گھر کے کام کاج بھی بہت تھےوہ ڈاکٹر کے پاس گئیں کہ میرا بچہ ضائع مزید پڑھیں

ڈیڑھ ماہ سے کم کے حمل کا اسقاط

فتویٰ نمبر:4054 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  مجھے یہ پوچھنا ہے کہ مجھے جنوری کے مہینے میں 31 تاریخ کو ماہواری آنی تھی مگر نہیں آئی تو میں نے پانچ چھ دن بعد گھر میں ہی اپنا پریگننسی ٹیسٹ کیا تو اس میں پوزیٹو آیا اور مجھے معلوم ہوا کہ میں حاملہ ہوں، ابھی بالکل ابتداء مزید پڑھیں

اسقاط کے بعد استمرار کی صورت میں حیض و استحاضہ کی تعیین

فتویٰ نمبر:3062 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اس مسئلے میں رہنمائی چاہیئے ایک خاتون کو جن کا دو ماہ کا حمل تھا کہ انھوں نے تقریبا 8دسمبر کو کوئی گولی کھالی پھر ان کو مسلسل تین دن خون آیا درمیان میں پھر خون بند ہوگیا پھر 15دسمبر کو دوبارہ انھوں نے زیادہ کھائیں تو خون کے مزید پڑھیں

اگر حمل کی افزائش رک جائے تو اسقاط کی دوائی لینا جائز ہے یا نہیں؟

فتویٰ نمبر:2036 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! (1) اگر کسی کو ٦ ہفتے کا حمل ہے اور bleeding نہیں رک رہی ہے تو ڈاکڑ کہے رہے ہیں کہ بچے کی اگر growth نہیں ہو رہی تو بچہ گرانے کے لیے گولیاں دیں گے تو اس قسم کی گولیاں کھانا کیا جائز ہے؟  (2) اور مزید پڑھیں