وجائنل ٹیسٹ کی صورت میں غسل کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وجائنل ٹیسٹ کا کیا حکم ہے؟یعنی SiS (Silain sonography) میں غسل کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وجائنل ٹیسٹ(جس میں آلے کو شرمگاہ کے اندر ڈال کر الٹراساؤنڈ کیا جاتا ہے) سے غسل واجب نہیں ہوتا،تاہم اگر آلے کو داخل کرنے کی وجہ سے شہوت ہو کر انزال مزید پڑھیں

نماز وتر کا حکم اور طریقہ ادائیگی

سوال:وتر کی نماز فرض، واجب یا سنت موکدہ کیا ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کس طرح پڑھنا ثابت ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالی کے نزدیک نماز وتر واجب ہے۔نمازِ وتر میں تین رکعات اور دو قعدے ہوتے ہیں اور ایک سلام کے ساتھ ادا کی جاتی مزید پڑھیں

قضاء نماز کے لئے اذان دینے کا حکم

سوال:-قضاء نماز کے لیے ا ذان دینے کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر کسی شخص کے ذمے ایک سے زائد قضا نمازیں  ہیں اور وہ ایک ہی مجلس میں انہیں ادا کرنا چاہتاہے تو  پہلی نماز کے لیے اذان و اقامت دونوں کا کہنا مسنون ہے اور بقیہ میں اختیار ہے چاہے مزید پڑھیں

رنگلیٹ اور ویوی ہئیر اسٹائل کا حکم

سوال: السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! رنگلیٹ اور ویوی ہئیر اسٹائل جائز ہے؟اول الذکر میں بالوں کو بہت زیادہ گھنگریالا کیا جاتا ہے جبکہ آخر الذکر میں صرف لئیر سے بن جاتے ہیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مذکورہ دونوں ہئیر اسٹائل بنانے میں کی چند شرطوں کے ساتھ اجازت ہے۔ 1. مزید پڑھیں

نل کا پانی جاری ہے یا نہیں ؟

سوال:نل کا پانی جاری ہے یا نہیں؟ جواب: نل کا پانی دو صورتوں میں جاری ہے: 1.ٹنکی میں ایک جانب سے موٹر کے ذریعے پانی ڈالا جائے اور دوسری جانب سے نل کھول دیا جائے تو یہ جاری پانی کے حکم میں ہوگا ۔ 2. ٹنکی کے نل کو کھول کر چھوڑ دیا ،تو جب مزید پڑھیں

امانت کا حکم

سوال :السلام عليكم و رحمة الله و بركاته. مفتی صاحب کسی طالبہ نے استاذہ کی امانت کتاب لوٹانے کی پوری کوشش کی مگر ممکن نہ ہوا اور اب تقریباً پندرہ سال ہونے کو ہیں تلاش کے باوجود کامیابی نہیں ہوئی تو اب اس امانت کا کیا حکم ہوگا ؟رہنمائی درکار ہے؟ جزاکم اللہ خیرا کثیرا مزید پڑھیں