جس کے جسم پر زائد بال نہ ہوں اس کے لیے چالیس دن کے اندر صفائی کا حکم

فتویٰ نمبر:940 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  جسم کے زائد بال صاف کرنا 40 دن میں ضروری ہے لیکن جس کی گروتھ(افزائش) نہ ہو زیادہ اس کے لے بھی یہ حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا زیر بغل اور موئے ناف بالوں کی صفائی کا حکم اس کے لیے ہے جس کے بال اگتے ہوں ۔ مزید پڑھیں

طلاق بائن کے بعد نکاح ثانی

فتویٰ نمبر:843 سوال: ایک عورت کو اس کے شوہر نے طلاق بائن دی”اب تو مجھے دکھے تو تو مجھ پر حرام” اس کے بعد گھریلو مشوروں کے بعد دوبارہ نکاح کرانے کا فیصلہ ہوا لڑکی اپنے سسرال میں رہنا نہیں چاہتی اس لیے فیصلہ یہ ہوا کہ میاں بیوی دونوں لڑکی کے میکے میں رہیں مزید پڑھیں

ہونے والی بیوی کو تین طلاق کہنے کا حکم

فتویٰ نمبر:654 سوال:میں نے ایک دفعہ کہا:’’ ہونے والی بیوی کو تین طلاق‘‘، کیا میں فضولی سے نکاح کروا سکتا ہوں؟ الجواب حامدةومصلیة : اس صورت میں آپ جب بھی کسعورت سےشادیکریں گے تو اس کوفوراتین طلاق واقع ہوجائے گی البتہ اگرکوئی شخصآپ کی اجازت یا حکم کے بغیر آپ کا نکاح کسی عورت سے مزید پڑھیں

تندرستی کے لیے سورہ الروم آیت نمبر ۳۰ پڑھنے کا حکم

سوال : السلام عليكم  حضرت مفتی صاحب یہ ایک آیت (فَأَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا ۚ فِطْرَتَ اللَّهِ الَّتِي فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا ۚ لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّهِ ۚ ذَٰلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ (30) ۞ سورة الروم/ کے بارے میں یہ بات مشہور ہے  تندرستی کا راز۔۔۔ جو شخص چاہتا ہے مرتے دم مزید پڑھیں

عرق لگا کر نماز پڑھنے کا حکم

سوال : ناخنوں پر عرق لگا ہوا ہو تو وضو ہوجاتا ہے یا نہیں؟ سائل : ام فیضان  بسم اللہ الرحمن الرحیم  الجواب حامدۃ ومصلیہ و مسلمہ  ناخن پر عرق لگا ہوا ہو تو وضو اور غسل درست ہوجاتا ہے ۔ سئل ابو قاسم عن المراۃ التی اصبغت اصبعھا بالحناء او الصرام او الصباع قال مزید پڑھیں

کسٹم کی جا ب کا حکم

 آپ کے سوال کا  بغور مطالعہ کیا  گیا جس کا حاصل اور سائل کی بتائی ہوئی  زبانی تفصیلات سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ آپ کسٹم کے ادارہ   ( Contractor )  کے طور پر کام کرتے ہیں ، جس میں  ان کو  جن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے وہ آپ  سپلائی ( مہیا ) مزید پڑھیں

​شیخ البانی کے متعلق شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کی رائے

سوال:نبی کریم کی قبر کی زیارت کے سلسلے میں جتنی احادیث ہیں شیخ ناصر الدین البانی نے ان سب پر ضعیف کا حکم لگایا ہے اسکا کیا جواب ہے؟ جواب: شیخ ناصرالدین البانی صاحب (اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے) تصحیح وتضعیف کے بارے میں حجت نہیں ہیں۔ چنانچہ انہوں نے بخاری اور مسلم مزید پڑھیں

ماہِ محرم الحرام میں پہلا حکم 

اس ماہِ مبارک میں مطلقاً کسی بھی دن روزہ رکھنا رمضان کے بعد سب سے افضل روزہ شمار ہوتا ہے نیز!نو اور دس محرم یا دس اور گیارہ محرم کا روزہ رکھنا اور بھی زیادہ فضیلت کی چیز ہے، چناں چہ صحیح مسلم کی حدیث میں واردہے : ”افضل الصّیام بعد رمضان، شہر اللہ المحرم، مزید پڑھیں