کلی کرنے کاطریقه منہ کے اندرپانی لے کر اچھی طرح گھمائے کہ کوّے تک پانی پہنچ جائے اس کو منہ دھونا بھی کہہ سکتے ہیں۔
زمرہ: دانت
عورتوں کے لیے مسواک
عورتوں کے لیے بھی مسواک سنت ہے۔البتہ عورتوں کے لیےعلک یعنی گوندکا استعمال بہتر ہے؛کیونکہ ان کے مسوڑھے کمزور ہوتے ہیں۔اس سے ان کےدانت صاف اور مسوڑھے مضبوط ہوجاتے ہیں اور مسواک کا ثواب حاصل ہوجاتا ہے، لیکن ثواب کی شرط یہ ہے کہ استعمال کے وقت مسواک کی نیت ہو، اگر نیت ہوگی تو مزید پڑھیں
مسواک کے فوائد
مختصر یہ کہ مسواک موت کے سوا ہر بیماری کا علاج ہے ، موت کے وقت کلمہ نصیب ہوتاہے،یہ اس کاسب سے بڑافائدہ ہے۔خلق خدامنہ کی بدبو کی اذی سے بچ جاتی ہے یہ اس کا سب سے ادنی فائدہ ہے۔اس کے علاوہ دیگر فوائد یہ ہیں: اللہ تعالی کی خوشنودی کاباعث ہے۔ مسواک کے مزید پڑھیں
مسواک کاطریقہ
تین تین مرتبہ اوپر نیچے کے دانتوں میں اور تینوں بار الگ الگ پانی سے ۔ علامہ شامی فرماتے ہیں کہ اصل یہ ہے کہ جس طرح استنجاء میں اطمینانِ قلب ضروری ہے اسی طرح مسواک میں بھی ہے کہ چاہے ایک بار میں ہو یا تین بار میں ، لہذا تین کی قید مزید پڑھیں
مسواک کیسی ہونی چاہیے؟
مسواک زیتون یاپیلو کی ہونی چاہیے۔مضرصحت یازخمی کرنےوالی نہیں ہونی چاہیے۔اسی وجہ سے انار اور ریحان کی لکڑی سے مسواک منع ہے کیونکہ و مضرہے۔طبرانی کی روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ انبیائے کرام زیتون کی لکڑی سے مسواک کرتے تھے۔ الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 115) (قَوْلُهُ: وَيُكْرَهُ بِمُؤْذٍ) قَالَ فِي مزید پڑھیں
کن مواقع پرمسواک کرنی ہے؟
وضو کے لیے سنت ، نماز کے لیے مستحب ہے، دانتوں جب پیلےپڑجائیں، تلاوتِ قرآن سے پہلے ، نیند سے بیداری کے بعد، گھر میں داخل ہونے سے پہلے، لوگوں کے مجمع میں غرض آپ سے مسواک کا کثرت سے استعمال ثابت ہے۔
مسواک کاطریقہ
تین تین مرتبہ اوپر نیچے کے دانتوں میں اور تینوں بار الگ الگ پانی سے ۔ علامہ شامی فرماتے ہیں کہ اصل یہ ہے کہ جس طرح استنجاء میں اطمینانِ قلب ضروری ہے اسی طرح مسواک میں بھی ہے کہ چاہے ایک بار میں ہو یا تین بار میں ، لہذا تین کی قید مزید پڑھیں
کن مواقع پرمسواک کرنی ہے؟
وضو کے لیے سنت ، نماز کے لیے مستحب ہے، دانتوں جب پیلےپڑجائیں، تلاوتِ قرآن سے پہلے ، نیند سے بیداری کے بعد، گھر میں داخل ہونے سے پہلے، لوگوں کے مجمع میں غرض آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے مسواک کا کثرت سے استعمال ثابت ہے۔
روزے میں دانت نکلوانا
سوال:السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! اگر حالت صوم میں کسی وجہ سے دانت نکلوانے کی ضرورت پیش آئی تو کیا دانت نکلوا سکتے ہیں یعنی جو اوزار یا دوائی وغیرہ نکالنے کے وقت استعمال کی جاتی ہے اس کی وجہ سے روزے کا کیا حکم ہے کیا دانت کا نکلوانا روزے کے فساد کا سبب مزید پڑھیں
دانتوں کو سیدھا کروانے کا حکم
سوال:اپنے دانتوں کو سیدھا کروانا اگر ٹیڑھے ہوں، برے لگتے ہوں اسلام میں جائز ہے؟ جواب :انسان کے جسم میں اگر غیر معتاد طور پر کوئی نئی چیز پیدا ہوگئی ہو، تو اسے ٹھیک اور درست کروانا جائز ہے جیسے: لمبے دانتوں کو برابر کروانا، ٹیڑھے دانتوں کو سیدھا کروانا وغیرہ؛ کیوں یہ ازالہ عیب مزید پڑھیں