لڑکوں کا لمبے بال رکھنا

سوال: آج کل 13/14/15 سال کے لڑکوں میں کندھے تک بال رکھنے کا رواج بہت ہوگیا ہے۔ سمجھاؤ تو کہتے ہیں کہ یہ تو سنت ہیں حالانکہ داڑھیاں نہیں رکھتے۔ اب میرا بڑا بیٹا بھی ان کی دیکھا دیکھی کندھے تک بال رکھنا چاہتا ہے جو کہ مجھے مناسب نہیں لگتے۔ لیکن خیال آتا ہے مزید پڑھیں

لمبے بالوں کے کاٹنے کا حکم

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته سوال: 1 ۔میرے بال لمبے گھنے موٹے اور حد درجہ خشک ہونے کی وجہ سے بہت الجھ جاتے ہیں سلجھاتے میرے ہاتھ تھک جاتے ہیں۔ میں انھیں کم کرنا چاہتی ہوں۔ میں نے سنا ہے کہ بالوں کو مختلف لمبائی میں کاٹنے کی شریعت اجازت دیتی ہے کیا یہ صحیح مزید پڑھیں

بال لمبے کرنے کےلیے بال کاٹنا

سوال: بال لمبے کرنے کے لیے، ہر ماہ تھوڑے سے بال نیچے سے کاٹنا جائز ہے؟ جواب : اگر معتدبہ مقدار تک بال بڑھ چکے ہیں تو مزید بڑھانے کے لئے بال کاٹنے کی اجازت نہ ہوگی۔(١) البتہ اگر اتنے بڑے ہوجائیں کہ عیب دار معلوم ہونے لگیں تو زائد یا بے ہنگم بالوں کو مزید پڑھیں

دانتوں کو سیدھا کروانے کا حکم

سوال:اپنے دانتوں کو سیدھا کروانا اگر ٹیڑھے ہوں، برے لگتے ہوں اسلام میں جائز ہے؟ جواب :انسان کے جسم میں اگر غیر معتاد طور پر کوئی نئی چیز پیدا ہوگئی ہو، تو اسے ٹھیک اور درست کروانا جائز ہے جیسے: لمبے دانتوں کو برابر کروانا، ٹیڑھے دانتوں کو سیدھا کروانا وغیرہ؛ کیوں یہ ازالہ عیب مزید پڑھیں