شناختی کارڈ میں عمر کم لکھوانا

فتویٰ نمبر:4050 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام! ﻗﺮﺁﻥ ﻭﺳﻨﺖ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺪﺭﺟﮧ ذیل ﺳﻮﺍﻻﺕ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺑﺎﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺱ ﻓﺘﻮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺤﺮﯾﺮﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻋﻨﺎﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺩﯾﮟ۔ ﺁﺝ ﮐﻞ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ ﻣﯿﮟ 5 ﺳﺎﻝ ﺳﮯ لے کر 10 ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﺍﭘﻨﯽ ﻋﻤﺮ ﭼﮭﭙﺎ ﮐﺮ ﮐﻢ ﻟﮑﮭﻮﺍﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺱ مزید پڑھیں

جعلی ڈگری لینا

فتویٰ نمبر:2004 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک لڑکی نرسنگ کا کورس کر پرائیویٹ ہسپتال سے کر رہی ہے لیکن ڈگری اس نے گورنمنٹ کی ہسپتال سے پیسے دے کر بنوانی ہے کیونکہ گورنمنٹ ڈگری زیادہ چلتی ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية جعلی ڈگری لینایہ فعل ناجائز ہے اور گناہ مزید پڑھیں

دھوکہ اور جھوٹ

سوال:-اسلام علیکم! اسلام میں دھوکا دینے والے انسان کی لیے کیا سزا ہے ۔  اور اگر کوئی کسی مجبوری میں جھوٹ بول دیا؟ الجواب حامدۃ و مصلیہ  1:-دھوکہ دینے والے انسان کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا ہے کہ ایسا شخص ہماری جماعت میں سے نہیں ہے,اور اس سے بڑی مزید پڑھیں

آرٹیفیشل  بال لگانے کا حکم

فتویٰ نمبر:07 سوال: وگ لگانا جائز ہے یا نہیں ؟  جواب : انسان یا  خنزیر کے  بالوں کی وگ لگانا/ لگوانا جائز نہیں ، ان کے علاوہ کسی جانور کی بالوں کی وگ لگوانا یا مصنوعی بالوں کی وگ لگانا اور  لگوانا جائز ہے ، بشرطیکہ  کسی کو دھوکہ نہ دیاجائے ۔ فی الفتاویٰ الھندیۃ مزید پڑھیں

قسم کھانے کی مختلف صورتیں

کون سی قسم میں کفارہ لازم آتا ہے اور کس میں نہیں آتا؟ قسم تین طرح کی ہوتی ہے: اوّل 1:  یہ کہ گزشتہ واقعہ پر جان بوجھ کر جھوٹی قسم کھائے، مثلاً: قسم کھاکر یوں کہے کہ میں نے فلاں کام نہیں کیا حالانکہ اس نے کیا تھا محض الزام کو ٹالنے کے لئے جھوٹی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الانفطار

اس سورت میں پہلے تو ان تبدیلیوں کا ذکر ہے جو وقوعِ قیامت کے وقت نظام کائنات میں رونما ہوں گی،پھر محبت آمیز انداز میں انسان سے شکوہ کیاگیا ہے کہ اے انسان تجھے آخر کس چیز نے اپنے پروردگار کے بارے میں دھوکے میں ڈال رکھا ہے؟ ا سکے احسانات کو بھلا کر تو مزید پڑھیں

دکانداروں کا مبالغہ آرائی سے کام لینے کا حکم

فتویٰ نمبر:542 سوال: دکاندار اپنی چیزوں کی سیل کی جہاں مختلف طریقے اختیار کرتے ہیں ان میں سے ایک طریقہ یہ بھی ہوتا ہے کہ وہ مبالغہ آرائی سے کام لیتا ہے کہ اس کے سامان میں کسی قسم کی خرابی نہیں ہے ہم بھی برسوں سے یہ سامان استعمال کر رہے ہیں وغیرہ۔ یہ مزید پڑھیں

من گھڑت احادیث اور انوکھے نظریات

(٣٧) عَنْ مُسْلِمِ بْنِ یَسَارٍ اَنَّہُ سَمِعَ اَبَا ہُرَیْرَۃَرضی اللہ عنہ  یَقُوْلُ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِؐ یَکُوْنُ فِی اٰخِرِ الزَّمَانِ دَجَّالُوْنَ کَذَّابُوْنَ یَاتُوْنَکُمْ مِنَ الْاَحَادِیْثِ بِمَا لَمْ َتسْمَعُوْا اَنْتُمْ وَلَا آبَائُکُمْ فَاِیَّاکُمْ وَاِیَّاھُمْ لَا یُضِلُّوْنَکُمْ وَلَا َیفْتِنُوْنَکُمْ۔      (صحیح مسلم ج١،ص١٠) ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے مزید پڑھیں