تعارف سورۃ التغابن

اگرچہ بعض مفسرین نے اس سورت کی کچھ آیتوں کو مکی اور کچھ کو مدنی کہا ہے لیکن اکثر مفسرین نے پوری سورت کو مدنی قراردیا ہے البتہ اس کے مضامین مکی سورتوں کی طرح اسلام کے بنیادی عقائد کی دعوت پر مشتمل ہیں اللہ تعالی کی قدرت کاملہ کے حوالے سے توحید رسالت اور مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الاحقاف

اس سورت کی آیت نمبر ۲۹ اور ۳۰ سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ اس وقت نازل ہوئی تھی جب جنات کی ایک جماعت نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے قرآن کریم سنا تھا، معتبر روایات کے مطابق یہ واقعہ ہجرت سے پہلے اس وقت پیش آیا تھا جب حضور اقدس صلی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الشوری

یہ حوامیم کے مجموعے کی تیسری سورت ہے،دوسری مکی سورتوں کی طرح اس میں بھی توحید ،رسالت اور آخرت کے بنیادی عقائد پر زور دیاگیا ہے اورایمان کی قابل تعریف صفات بیان فرمائی گئی ہیں اسی ذیل میں آیت نمبر:۳۸ میں مسلمانوں کی یہ خصوصیت بیان فرمائی گئی ہے کہ ان کے اہم معاملات آپس مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الصّٰفّٰت

مکی سورتوں میں زیادہ تر اسلام کے بنیادی عقائد یعنی توحید ،رسالت اور آخرت کے اثبات پر زوردیاگیا ہے،اس سورت کا مرکزی موضوع بھی یہی ہے*البتہ اس سورت میں خاص طور پر مشرکین عرب کے اس غلط عقیدہ کی تردید کی گئی ہے جس کی رو سے وہ کہا کرتے تھے کہ فرشتے اللہ تعالی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ فاطر

اس سورت میں بنیادی طور پر مشرکین کو توحید اور آخرت پر ایمان لانے کی دعوت دی گئی ہے،اور فرمایا گیا ہے کہ اس کائنات میں اللہ تعالی کی قدرت کاملہ او رحکمت بالغہ کی جو نشانیاں چاروں طرف پھیلی ہوئی ہیں،اُن پر سنجیدگی سے غور کرنے سے اول تو یہ حقیقت واضح ہوتی ہے مزید پڑھیں

تعارف سورۃ النمل

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی ایک روایت کے مطابق یہ سورت پچھلی سورت یعنی سورۂ شعراء کے فوراً بعد نازل ہوئی تھی ،دوسری مکی سورتوں کی طرح ا س کا موضوع بھی اسلام کے بنیادی عقائد کا اثبات او رکفر کے برے نتائج کا بیان ہے* حضرت موسی اور حضرت صالح علیہما مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الانبیاء

اس سورت کا بنیادی مقصد اسلام کے بنیادی عقائد یعنی توحید،رسالت اور آخرت کا اثبات ہے،او ران عقائد کے خلاف کفار مکہ جو اعتراضات اٹھایا کرتے تھے،سورت میں ان کا جواب بھی دیاگیا ہے،آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت پر ان لوگوں کا ایک اعتراض یہ تھا کہ ایک ہم جیسے انسان کو پیغمبر مزید پڑھیں