دھوکہ اور جھوٹ

سوال:-اسلام علیکم! اسلام میں دھوکا دینے والے انسان کی لیے کیا سزا ہے ۔  اور اگر کوئی کسی مجبوری میں جھوٹ بول دیا؟ الجواب حامدۃ و مصلیہ  1:-دھوکہ دینے والے انسان کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا ہے کہ ایسا شخص ہماری جماعت میں سے نہیں ہے,اور اس سے بڑی مزید پڑھیں

بچوں کےنام زیورات کی زکوۃ

فتویٰ نمبر:1044 سوال: بچوں کے نام جو زیوارات کر دیا ، ہو تو ان زیورات کی زکات دینا واجب ہے یا نہیں ۔کیا والدہ یہ زیورات استعمال کر سکتی ہیں؟۔ بالغ اور نانالغ دونوں صورتوں میں کیا حکم ہے ؟ الجواب بعون الملک الوھاب  بچوں کے نام جو زیورات کر دیے گئےاور انہیں اس کامالک مزید پڑھیں

بيوی کو مارناغیر شریفانہ فعل ہے 

فتویٰ نمبر:986 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا مرد کو عورت پر ہاتھ اٹھانے اسے گالیاں دینے اورلعن طعن کرنے کی دین اسلام سے اجازت ہے ؟؟؟ کیونکہ وہ مرد ہے؟؟؟ والسلام سائل کا نام: امۃ اللہ پتا:کراچی الجواب حامدۃو مصلية اسلام ايك مكمل باضابطه نظام حیات ہے اسلام نے میاں بیوی دونوں کے حقوق کا مزید پڑھیں

قربانی کے گوشت کی تقسیم

فتویٰ نمبر:935 سوال:  تین بھائیوں میں مشترکہ کاروبار ہے قربانی بھی مشترکہ کرتے ہیں کھانا پینا الگ ہے قربانی کے بعد گوشت کی تقسیم ایک ساتھ باہمی رضامندی سے اندازا ہوتی ہے ایسا کرنا درست ہے ؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية مذکورہ صورت میں شرکاء کے درمیان گوشت کو وزن کر کے تقسیم کرناضروری ہے مزید پڑھیں

خلع کی ایک صورت

فتویٰ نمبر:656 سوال: ایک خاتون کی شادی ہوئی دو سال کا عرصہ ہو گیا اس کے خاوند اس خاتون کے ساتھ بالکل بھی وقت نہیں گزارتے، تو وہ لڑکی اپنے پرانے گھر دو مہینے سے آگئی ہے، لڑکی اب اس شخص کے ساتھ رہنا نہیں چاہتی، اور اتنے دن ہوگئے ایک بار بھی اپنی بیوی مزید پڑھیں

غير کفو میں نکاح

فتویٰ نمبر:692 سوال:اگر لڑکی اپنی رضامندی سے غیر کفو میں نکاح کر لے تو کیا نکاح منعقد ہو گیا احناف کا فتویٰ کیا ہے ؟ الجواب حامد و مصليا  اگر بالغہ عورت ولی کی اجازت کے بغیر غیر کفو میں نکاح کرے تو نکاح منعقد ہوجاۓ گا ۔ البتہ ولی کو فسخ کا اختیار حاصل ہوگا۔ مزید پڑھیں

حق تلفی

فتویٰ نمبر:528 سوال: دو لوگوں کے درمیان کاروباری شراکت ختم ہوئی اب ایک شریک نے دوسرے کے ساتھ تقسیم میں حق تلفی کی اس کے بارے میں بتادیں ؟ جواب:کسی کے حق پر ناجائز قبضہ کرنے والے شخص کے بارے میں قرآن و حدیث میں شدید وعیدیں آئی ہیں،جیساکہ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے مزید پڑھیں

شوہر کے تشدد سے تنگ آکر حاملہ عورت کیا خلع کا مطالبہ کرسکتی ہے

سوال:  شوہر عورت کو  بہت مارتا پیٹتا ہے ذہنی اذیت   دیتا ہے  جسکی وجہ سے  بیوی شوہر  کے گھر سے چلی جائے   پھر شوہر  بلا رہا ہے  اور وہ نہیں آرہی  یہ عورت  ناشزہ ہے  کیا خلع  کا مطالبہ  کرسکتی ہے؟  جواب :   اگر مار پیٹ  ایسی ہو جس سے  نشان پڑجائیں  تو عورت  کو مزید پڑھیں