قرآن پاک سمندر میں بہانے کا حکم

مسجد کے قرآن پاک بہت زیادہ ہیں سمندر میں ڈالنے ہوتو قرآن پاک گھر میں استعمال کے لیے لے جاسکتے ہیں ؟  الجواب باسم الملهم الوہاب:  جب قرآن كی تلاوت کی جاسکتی ہو (قابل انتفاع ہو) تو اس کو سمندر میں ڈالنا ہر گز درست نہیں اور اگراس مسجد میں ضرورت سے زیادہ قرآن ہوں مزید پڑھیں

عورت کے بال دفن کریں یا سمندر میں بہادیں

سوال: عورت کے بال زمین میں دفن کرنا چاہیے یا سمندر میں بہادینا چاہیے ؟ جواب: بال دفن کردینا چاہئیں اگر دفن نہ کرے تو بھی کوئی حرج نہیں کسی محفوظ جگہ پر ڈالدے نجس گندی جگہ پر نہ ڈالے کہ اس سے بیماری وغیرہ کا اندیشہ ہے ۔ ” کٹے ہوئے ناخن اور بال مزید پڑھیں

تعارف سورۃ التکویر

اس سورت کے دو حصے ہیں پہلے حصہ میں جو کہ ۱۴ آیات پر مشتمل ہے اس ہولناک کائناتی انقلاب کا ذکر ہے جس کے اثرات سے کائنات کی کوئی چیز بھی محفوظ نہیں رہے گی ،سب کچھ بدل جائے گا،یہ سورج اور ستارے ،پہاڑ اور سمندر ریت کے گھروندے ثابت ہوں گے ،اس دن مزید پڑھیں

تعارف سورۃ یونس

یہ سورت مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی تھی البتہ بعض مفسرین نے اس کی تین آیتوں(آیت نمبر۴۰ اور ۹۴ اور ۹۵)کے بارے میں یہ خیال ظاہر کیا ہے کہ وہ مدینہ منورہ میں نازل ہوئی تھیں،لیکن اس کا کوئی یقینی ثبوت موجود نہیں ہے *سورت کا نام حضرت یونس علیہ السلام کے نام پر رکھاگیا مزید پڑھیں

ماء جاری اور رکے ہوئے پانی کا حکم

 سوال : کیا ایسا بھی کوئی پانی  ہے  جس میں  نجاست  گر جائے  لیکن وہ پھر  بھی پاک  رہتا  ہے ؟ جواب : دو قسم کے پانی   ایسے ہیں   جن میں  اگر نجاست  گرجائے  تو وہ ناپاک  نہیں   ہوتے ۔ 1۔ماء جاری  ( بہتا ہوا پانی  ) 2۔رکا ہوا  زیادہ پانی / نمبر 1 کی مزید پڑھیں