بیوی کے کفن دفن کا انتظام کس کے ذمہ ہے؟

سوال:- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: مذکورہ مسئلوں میں اگر سسرالی رشتہ دار اور شوہر کو مذکورہ حقوق حاصل نہیں ہیں  تو پھر تجہیز وتکفین کے اخراجات شوہر کیوں برداشت کرے یا کون کرے؟ ایصالِ ثواب کے لئے بھی میکہ والوں کو ہی سب کچھ کرنا مزید پڑھیں

شوہر اور اس کے رشتہ داروں کے حقوق

فتویٰ نمبر:680 سوال: بیوی پر شوہر کے کیا حقوق ہیں؟ کیا بیوی پر کھانا پکانا، کپڑے دھونا، استری کرنا، گھر کی صفائی، ساس، سسر، دیور یعنی شوہر کے رشتہ داروں کی خدمت بھی واجب ہے؟  الجواب حامدۃ و مصلیۃ شوہر کی اطاعت و فرماں برداری کرنا، اس کی رضا و خوشی اور راحت پہنچانےکی کوشش مزید پڑھیں

توآزاد ہےسے طلاق رجعی ہو گی یا بائن

فتویٰ نمبر:679 سوال:شوہرغصہ میں بیو ی کو کہے کہ َ:” تو آزاد ہے ” تو اس سے ایک طلاق رجعی واقع ہوگی یا بائن؟ الجواب حامدة ومصلیة: صورت مسئولہ میں یہ الفاظ کنایہ میں سے ہیں لہذا اگر شوہر نے طلاق کی نیت کی ہے تو اس آدمی کی بیوی کو ایک طلاق بائن واقع مزید پڑھیں

شوہر سے کپڑے دھونے اور خدمت کی اجرت لینا

سوال:کیا بیوی شوہر سے کپڑے دھونے اور خدمت کرنے کی اجرت لے سکتی ہے؟  سائلہ: بنت علی ۔کراچی الجواب حامدة ومصلیة۔ بیوی اپنے شوہر سے خدمت اور گھریلو کام کاج کی اجرت کا مطالبہ نہیں کرسکتی ۔کیونکہ شوہر کی خدمت اور گھر کے کام کاج بیوی فرائض میں شامل ہیں۔ وان استاجرھا للطبخ والخبز لم مزید پڑھیں

والدہ کے انتقال پر میراث کی تقسیم

فتویٰ نمبر:686 استفتاء: میری والدہ کا ایک ماہ پہلے انتقال ہوا ہےاور،وراثت کی تقسیم کس طرح کی جائے،میں اکلوتا ہوں اور میرے نانااور والد صاحب حیات ہیں؟ الجواب حامدة و مصلیة سب سے پہلے اس عورت کا کفن دفن کیا جائے گا جو شوہر کے ذمے ہے.پھر مرحومہ کے چھوڑے ہوئے مال میں سے اس مزید پڑھیں

شوہر کا بیوی کو جماعت کروانا

سوال : گھر میں نماز باجماعت کیسے ادا کریں گے – اور اگر خاوند جماعت کرواتا ہے تو کیا بیوی خاوند کے ساتھ کھڑی ہوسکتی ہے؟ فتویٰ نمبر:230 الجواب حامداو مصلیا  شوہر کا بغیر کسی عذر کے فرض نماز گھر میں پڑھنا مکروہ ہے البتہ اگر کوئی عذر ہوتو پڑھنا درست ہے. ایسی صورت میں مزید پڑھیں

مفقود الخبر کی بیوی کے لئے فسخِ نکاح کا طریقہ

فتویٰ نمبر:695 سوال : کیافرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ زید کی بیوی ہندہ کے آپس میں میاں بیوی کے درمیان شکر رنجی تھی۔ زید نے فرار ہونے کے ارادے سے اپنی بیوی ہندہ سے کہا کہ میں اب باہر جا رہا ہوں تم بھی اپنے میکہ والدین کے یہاں چلی جائو زید مزید پڑھیں

مفقود الخبر کی بیوی کا حکم

فتویٰ نمبر:694 سوال:مفقود الخبر کی بیوی کب تک انتظار کرے گی؟ سوال : کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: اگر کسی عورت کا نکاح کسی مرد سے ہوجائے اور وہ مرد غائب ہوجائے تو عورت کب تک اپنے شوہر کا انتظار کرے گی؟ اور انتظار کی مدت مزید پڑھیں