جعلی محرم بنا کے عمرے کا سفر کرنا

فتوی نمبر:799 موضوع:فقہ المناسک 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم عمرہ پر جانا ہے لیکن عمر چالیس سال سے کم ہے محرم کا ہونا ضروری ہے لیکن ایجنٹ تین ہزار مانگ رہے ہیں اور کسی اور محرم بنا دیتے ہیں کیا اس طرح جانا جائز ہے؟ کیا اس پر فتویٰ مل سکتا ہے والسلام الجواب مزید پڑھیں

خلع کی ایک صورت

فتویٰ نمبر:656 سوال: ایک خاتون کی شادی ہوئی دو سال کا عرصہ ہو گیا اس کے خاوند اس خاتون کے ساتھ بالکل بھی وقت نہیں گزارتے، تو وہ لڑکی اپنے پرانے گھر دو مہینے سے آگئی ہے، لڑکی اب اس شخص کے ساتھ رہنا نہیں چاہتی، اور اتنے دن ہوگئے ایک بار بھی اپنی بیوی مزید پڑھیں

میاں بیوی کے الگ رہنے سے نکاح نہیں ٹوٹتا

فتویٰ نمبر:662 سوال : السلام عليكم  ایک شخص کی بیوی گھر سے ناراض ہو کر میکے چلی گی تقریبا ڈیڑھ سال کا عرصہ گزر گیا دونوں فریقین نے کبھی بات تک نہیں کی اب اگر شوہر گھر لانے کے لیے راضی ہو تو کیا تجدید نکاح کرنا ہوگا اگر ایسا ہے توشریعت کتنےوقت کے  بعد مزید پڑھیں

شوہر کا بیوی کو درس میں جانے سے روکنا

السلام علیکم!  ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے۔ (ا) اگر شوہر اپنی بیوی کو درس میں جانے سے روکے جبکہ دیگر دنیاوی امور کو انجام دینے میں یا آنے جانے پر کوئی روک ٹوک نہ ہو تو کیا حکم ہے؟ (2) اسی طرح اگر والد اپنی اولاد کو دینی تعلیم حاصل کرنے سے منع کرے اور مزید پڑھیں

منکر طلا ق

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:142 الجواب حامداومصلیاً مفتی سوال کے مطابق جواب لکھنے کا پابند ہوتا ہے ،سوال کے سچ یا جھوٹ ہونے کی تمام تر ذمہ داری سوال پوچھنے والے پر ہوتی ہے ۔غلط بیانی کرکے اپنے مطلب کا فتویٰ حاصل کرنے سے حرام ، حلال نہیں ہوتااور نہ حلال ، حرام ہوتاہے بلکہ مزید پڑھیں

بد مزاج بیوی

محمد سلیم قریشی ہم سردرد کا علاج کرانے ڈاکٹر کے پاس عرصے سے آجا رہے تھے لیکن شفا کا دوردور پتا نہیں تھا۔ ایک دن ڈاکٹر صاحب نے پوچھا ’’کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ کی بیوی بد مزاج ہے؟‘‘ ہم نے کہا: ’’کیا ایسی بیوی بھی ہوتی ہے جو بد مزاج نہ ہو‘‘۔ ڈاکٹر مزید پڑھیں

مہر مقرر کرناواجب ہے یا سنت

فتویٰ نمبر:669 بیوی کا حق مہر شادی کے وقت مقرر کرنا سنت ہے یا واجب؟ یعنی اگر کوئی اس کو مقرر نہ کرے تو وہ سنت چھوڑنے کا مرتکب ہو گا یا واجب؟ الجواب بعون الملک الوھاب  مہر مقرر کرنا شرعاً فرض ہے۔ اگر کوئی مہر مقرر نہ کرے تو اس نے شریعت کا حق مزید پڑھیں

 حج میں خواتین کے ساتھ محرم یاشوہرکی رفاقت،ایک حقیقت پسندانہ تجزیہ!

شمع فروزاں:مولاناخالدسیف اللہ رحمانی  اسلام کاایک اہم رکن حج بیت اللہ ہے،یہ ہراس مسلمان پرزندگی میں ایک بارفرض ہے، جوسفرحج کے اخراجات اورجن لوگوں کی کفالت اس سے متعلق ہے، اس مدت میں ان کی ضروریات پوری کرنے پرقادرہو،اگرجسمانی اعتبارسے صحت مندہوتوضروری ہے کہ خودسفرکرے،اوراگر خودسفرکرنے کے لائق نہ ہوتوحج بدل کرائے،یہ فریضہ مردوں سے مزید پڑھیں

ازدواجی “شکوہ اور جواب شکوہ”

صرف وہ لطف اندوز ہوں گے جو علامہ محمد اقبال کا شکوہ اور جواب ِ شکوہ پڑھ چکے ہیں اور شادی شدہ بھی ہیں ازدواجی “شکوہ اور جواب شکوہ” شاعر- نامعلوم شوہر کا شکوہ!!! کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوں زن مریدی ہی کروں میں اور مدہوش رہوں طعنے بیگم کے سنوں اور ہمہ مزید پڑھیں

کیاشوہر کی اجازت سے ابرو بنانا جائز ہے

کیا ابرو بنانا جائز ہے  شوہر کی اجازت سے اس  کو خوش  کرنے کے لیے؟ الجواب حامدا ومصلیا عورت کے لیے ابرو کے بال کاٹ  کر ان  کوباریک کرنا ناجائز اور سخت گناہ ہے، خواہ شوہر کو خوش کرنے کےلیے ہی کیوں نہ ہو۔ ناجائز ہونے کی وجہ نبی کریم ﷺ کاارشاد مبارک ہے کہ مزید پڑھیں