والد کا خودکشی کی دھمکی دے کر بیٹے سے زبردستی طلاق دلوانا 

فتویٰ نمبر:2010 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ایک لڑکے نے اپنے والد کے زبردستی کہنے پر طلاق کے پیپر بنوائے اور اس کے گھر جاکے اپنی سالی کے ہاتھ میں پیپر دیے اور کہا اس کو کھولنا نہیں میں دو گھنٹے میں آرہا ہوں یہ پیپر لینے ، سالی نے وہ پیپر کھول لیے مزید پڑھیں

اپنا قرض واپس نہ لینے کی قسم کھائی تو واپس لینے کی کیا صورت ہوگی؟

فتویٰ نمبر:1091 سوال: ایک کی دوسرے کےپاس پانچ ہزارکی رقم تھی رقم والےنےجذبات میں اللہ کی قسم کھاکرکہاکہ میں یہ رقم نہیں لونگا۔اب رقم لینےکی کیاصورت ہوسکتی ہےاگرنہ لےتورقم کاکیاحکم ہے؟ امینہ کراچی الجواب بعون الملک الوھاب سوال میں مذکورہ صورت میں قسم تو واقع ہو گئی ۔لیکن یہ رقم اسی قسم کھانے والے کی مزید پڑھیں

اکراہ غیرملجی کی صورت میں بھی تحریری طلاق واقع نہیں ہوتی

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:187 ﷽ الجواب حامداً و مصلیاً 1: مسؤلہ صورت میں غیر مسلم جج کا فیصلہ نافذ نہیں ہوگا (ماخذ حیلۂ ناجزہ :ص33) فی الھندیہ ( کتاب ادب القاضی) و لا تصح ولایۃ القاضی حتی یجتمع فی المولی شرائط الشھادۃ کذا فی الھندیۃ من الاسلام و التکلیف و الحریۃ و کونہ غیر اعمی مزید پڑھیں

جوائنٹ فیملی میں اخراجات کی تقسیم

فتویٰ نمبر:921 سوال: اگر ایک گھر میں دو بھائی فیملی کے ساتھ رہتے ہوں ،اور وہ خرچے کو انصاف کے ساتھ تقسیم کرنا چاہتے ہوں تو کیا صورت ہوگی؟ ایک بھائی کے بیوی اور پانچ بچے ہیں ،ایک میاں بیوی ۔ ابھی تک ایک بھائی آٹا چاول وغیرہ ڈالتا ہے پورے گھر کا جسکے بچے نہیں مزید پڑھیں

ملحدین کی نفسیات

آپ ان ملحدین سے الحاد کی تعریف پوچھ کر دیکھیے بہت مشکل ہے کہ دو ملحد کوئی ایک تعریف آپ کے سامنے رکھ پائیں. کوئی خوش فہم ملحد اسے روشن خیالی کا نام دے گا تو کوئی مذہب کے خلاف مدافعت کا !  کوئی اسے عقل و شعور کی معراج بتائے گا تو کوئی اسے مزید پڑھیں

عدالتی خلع کی ایک صورت

فتویٰ نمبر:408 سوال: میری شادی چار سال قبل ہوئی  میری بیوی شادی کے دو سال بعد اپنے چچا کے ہمراہ میکے  گئی ۔ جاتے وقت وجہ تنازع بالکل نہ تھی ۔ میکے جاکر دو ماہ بعد والدین کے ساتھ مل کر میرے خلاف تنسیخ نکاح کا  جھوٹا مقدمہ دائر کردیا ۔ اور دعویٰ  میں مجھ مزید پڑھیں