سورۃا لاعراف میں ذکر کردہ متفرق احکام

متفرق 1۔اللہ تعالی کے حکموں سے نکلنے کے لیے حیلہ جوئی اور دھوکہ دہی سے کام لینا سخت گناہ ہے۔بنی اسرائیل اس گناہ کی پاداش میں خنزیر اور بندر بنادیے گئے۔{ وَاسْأَلْهُمْ عَنِ الْقَرْيَةِ الَّتِي كَانَتْ حَاضِرَةَ الْبَحْرِ إِذْ يَعْدُونَ فِي السَّبْتِ إِذْ تَأْتِيهِمْ حِيتَانُهُمْ يَوْمَ سَبْتِهِمْ شُرَّعًا وَيَوْمَ لَا يَسْبِتُونَ لَا تَأْتِيهِمْ } [الأعراف: مزید پڑھیں

بیت الخلاء کا رخ قبلے کی پشت کی طرف رکھنا

سوال: بیت الخلاء میں کموڈ کا رخ قبلے کی پشت کی طرف بنانے کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب حدیث شریف میں نبی کریم ﷺ نے قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی جانب پشت کرنے اور رخ کرنے دونوں ہی سے منع فرمایا ؛ لہٰذا بیت الخلاء میں کموڈ وغیرہ کو ایسے طور مزید پڑھیں

پاکستانی جھنڈے کی تعظیم کے احکام

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ و برکاتہ۔ 1۔ پاکستان کے جھنڈے کی حرمت کے بارے میں کیا حکم ہے؟ 2۔ کاغذ کی جھنڈیاں اگر زمین پر گر جائیں تو کیا اس سے گناہ گار ہونگیں؟ 3۔جھنڈیوں کو استعمال کے بعد کیا کوڑے میں ڈالا جاسکتا ہے یا مقدس اوراق کی طرح انکو مٹی میں دبانا ہوگا؟ مزید پڑھیں

 جوتوں اور بوٹ میں نماز پڑھنا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:46  1۔ جوتوں اور بوٹ میں ( جب کہ پاک ہو ں ) نماز پڑھنا  جائز ہے کہ نہیں  ؟ 2۔ جوتوں اور بوٹ میں ( جب کہ  پاک ہوں )  نماز پڑھنے  کے اور کیا کیا شرائط ہیں ؟ جیسے  پاؤں کی انگلیوں کے سروں کا چمڑے سے لگے رہنا 3۔ مزید پڑھیں

طلبہ و طالبات کے لیے چند مفید باتیں

تمام مدارس دینیہ میں جہاں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہونے والا ہے ۔ مناسب معلوم ہوتا ہے کہ اس حوالے سے “طالب علم ” کے لیے چند مفید باتیں عرض کر دی جائیں ۔ 1)”طالب علم کو چاہیے کہ علم کے حاصل کرنے میں کوئی فاسد نیت اور دنیوی غرض نہ ہو ۔اخلاص کے مزید پڑھیں

مقدس اوراق کا ادب کیجئے

  ہماری انفرادی  زندگی  میں،  اجتماعی  زندگی   میں، ارد گرد  ریت   کی طرح  بکھرے  ہوئے ان گنت  اداروں ، کارخانوں  میں، تجارتی   مراکز اور عدالتوں  میں قدم قدم  پر کئی ایسی   چیزوں کا ارتکاب   دکھائی دیتا ہے  جو ایک سلجھے ہوئے معاشرے   سے بالکل  میل نہیں  کھاتیں   اور جو  اسلام کی نظر  میں گھناؤنے  اور بدترین مزید پڑھیں