افطار کے وقت احادیث سےدو دعائیں  پڑھنا منقول ہیں

 1۔(اللَّهُمَّ لَكَ صُمْتُ، وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ) ( ابوداود) ۲۔ (ذَهَبَ الظَّمَأُ، وَابْتَلَّتِ الْعُرُوقُ، وَثَبَتَ الْأَجْرُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ)( ابوداود) ان میں سے دوسری دعا تو بلاتفاق افطار کے بعد پڑھنے کی ہے، اور پہلی دعا کے بارے میں احادیث میں کسی قسم صراحت نہیں ہے کہ یہ دعا  افطاری سے پہلے پڑھنی ہے یا  بعد میں ،   مختلف مزید پڑھیں

اردو ٹائپنگ کورس

یہ کورس صرف ان  کے لیے ہے جو لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر پر اردو ، عربی یا فارسی کی ٹائپنگ میں مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اس کے لیے درجِ ذیل چیزیں درکار ہیں: (1) ایک عدد کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ (2) ایک عدد کی بورڈ ، اگر لیپ ٹاپ ہے تب بھی ایک کی مزید پڑھیں

تبدیل ماہیت کی بابت اہم فتاوی

(قسط نمبر 1) اس  دنیا میں آئے دن انقلاب وقوع پذیر ہورہے ہیں، یہی اس دنیا کا حسن بھی ہے اور یہی اس کی بے ثباتی کی دلیل بھی  یہاں کے تغیر وتبدل بتاتے ہیں کائنات میں جب بھی کچھ ترقی ہوگی تب کچھ نہ کچھ فنا ہوگا اور کچھ نیا وجود میں آئے گا  مزید پڑھیں

عربی بریل قرآن کا حکم

سوال : کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نابینا ہوں اور قرآن مجید کی تلاوت بریل عربی سے کرتا ہوں جس کی تفصیل یہ ہے کہ اس بریل قرآن مجید کے حروف میں سے ہر ایک حرف کے لیے ابھرے ہوئے نقطے ہوتے ہیںجن کو قوت لامسہ کے مزید پڑھیں

سجدے میں دعا مانگنے کا حکم

السلام علیکم سوال: نوافل کے سجدوں میں کس کس طرح کی دعائیں کرسکتے ہیں؟ سجدوں کی مسنون دعاؤں کے علاوہ دیگر ماثورہ دعائیں کی جاسکتی ہیں؟ خاص دنیاوی حاجت کی دعائیں غیرعربی زبان میں دعائیں کی جاسکتی ہیں؟ جزاکم اللہ خیرا فتویٰ نمبر:177 وعلیکم السلام ورحمته الله وبرکاته! نفلی نماز اور سنت مئوکده نماز کے مزید پڑھیں

قرآن تجوید سے نہ پڑھے تو کیا گنہگار ہوگا

سوال :اگر قرآن   پاک پڑھتے  ہوئے کوئی ایسی   غلطی  ہوجائے  کہ مطلب  کلمہ  کفر  بن جائے   تو درج ذیل  صورتوں   میں پڑھنے  والا کافر  ہوجائیگا  کہ نہیں۔  ٭ اگر کوئی   حافظ  زبانی  قرآن پاک  پڑھ رہا ہو تو  زبانی   پڑھنے کی وجہ سے  ایسی غلطی  ہوجائے   ؟ ایسی صورت  میں اگر  وہ فوراًتصحیح کرے یا مزید پڑھیں

تعارف سورۃالمؤمن

یہاں سے سورۂ احقاف تک ہر سورت حٰمٓ کے حروف مقطعات سے شروع ہورہی ہےجیسا کہ سورہ بقرہ کے شروع میں عرض کیا گیا تھا ان حروف کا ٹھیک ٹھیک مطلب اللہ تعالی کے سوا کوئی نہیں جانتا چونکہ یہ سات سورتیں حٰمٓ سے شروع ہورہی ہیں اس لیے  ان کو حوامیم کہا جاتا ہے اور مزید پڑھیں