گلدستہ قرآن دوسرا سبق

قرآن اور صفات قرآن: قرآن قرن یاقراءۃ سے ماخوذ ہے۔قرآن خود قرء یقرء کامصدر ہے ۔ ارشاد باری تعالی ہے:ان علیناجمعہ وقرآنہ۔اصطلاحی لحاظ سے قرآن کے متفقہ معنی یہ بیان کیے گئے ہیں:کتاب اللہ تعالی المنزل علی الرسول المکتوب فی المصاحف المنقول الینانقلامتواترا بلاشبھۃ۔ قرآن کریم کے کئی نام وصفات ہیں ۔بعض اہل علم کے مزید پڑھیں

علوم قرآن سے کیا مراد ہے ؟

علوم قرآن سے مراد وہ ابحاث ہیں جن میں نزول قرآن جمع قرآن، ترتیب وتدوین قرآن،معرفت اسباب نزول ،مکی مدنی کی پہچان ، ناسخ منسوخ محکم متشابہ وغیرہ سے متعلق بحث ہوتی ہے ۔ جس سے مقصدقرآن کو حدیث یعنی آپ ﷺ سے منقول تفسیر صحابہ اورصحابہ وتابعین کے بیان کردہ معانی کی روشنی میں مزید پڑھیں