عورت کا پسینے کی بدبو دور کرنے کو پرفیوم لگانا

سوال: اگر خوشبو لگانے کا مقصد مردوں کو متوجہ کرنا نا ہو بلکہ پسینہ کی بو کو کم کرنا ہو تو کیا باہر نکلنے سے پہلے عبایا یا دوپٹہ پر اسپرے کرسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب عورت کے لیے گھر سے باہر نکلتے وقت تیز خوشبو لگانا جائز نہیں ہے البتہ ایسی خوشبو جو مزید پڑھیں

زیر ناف اور بغل کے بالوں کا کسی دوسری عورت سے صاف کرانا

فتویٰ نمبر:2083 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  عورت کا زیر ناف اور بغل بال کسی بیوٹی پارلر یا کسی دوسری عورت سے صاف کروانے کا حکم؟ والسلام الجواب حامداو مصليا عورت کے ناف سے لے کر گھٹنوں تک کا حصہ ستر ہے، اس حصہ کو کسی دوسری عورت کے سامنے بلا ضرورت شدیدہ کھولنا جائز نہیں۔ مزید پڑھیں