عورت کی امامت کا حکم

سوال: ہمارے محلہ میں کئی لڑکیاں حافظہ ہیں اور وہ رمضان میں باجماعت  تراویح میں قرآن سناتی ہے کیا یہ صحیح ہے ؟ فتویٰ نمبر:115 جواب:عورتوں کی نمازباجماعت كے بارے اصل حكم یہی ہے کہ ان کی جماعت ناجائز اورمکروہِ تحریمی ہےاگرچہ نمازِ تراويح کی جماعت ہو،اسلئے عورتوں کو تراویح اور وتر کی نماز بغیر مزید پڑھیں

عورت کے لیے خوشبو لگانے کا حکم

سوال: عورت کے لیے خوشبو لگانا کیسا ہے ؟ جواب:خواتین اگر اپنے گھر یا کسی ایسی مجلس میں خوشبو لگائیں جہاں غیر محرم نہ ہوں یا غیرمحرموں کو کسی بھی طرح ان کی خوشبو نہ پہنچے تو جائز ہے  اور اگر غیرمحرموں کو وہ خوشبو آتی ہے اور اس خوشبو کی وجہ سے کوئی ان مزید پڑھیں

بوڑھے آدمی سے پردہ کا حکم

سوال: سورہ نور میں بوڑھے نوکر کے بارے میں حکم ہے کہ اس سے پردہ نہیں ہے تو کیا یہ حکم بوڑھے خالو کے لیے ہوسکتا ہے ؟ جواب:سورہ نور میں ایسی کوئی آیت نہیں۔۔ اوالتابعین غیر اولی الاربۃ من الرجال سے پاگل اور بے وقوف قسم کے لوگ مراد ہیں، بوڑھے لوگ نہیں۔ چنانچہ مزید پڑھیں

نامحرم کو سلام کرنا

سوال: کیانامحرم کو سلام کرناچاہیے؟ جواب:اجنبی مرد اور عورت کے لیے ایک دوسرے کو سلام کرنا یا سلام کا جواب دینا جائز نہیں ہے – اگر کسی نے سلام کیا تو دوسرا دل میں جواب دے آواز سے نہ دے- البتہ اگر ضرورت سے بات کرنے کی نوبت آئے تو سلام و رد سلام کی مزید پڑھیں

کیا قبر پر سبزہ اگانے سے عذاب قبر میں کمی واقع ہوتی ہے

فتویٰ نمبر:431 سوال:مجھے پوچھنا یہ ہے کہ کیا قبر پر سبزه اگانے سے عذاب قبر میں کمی واقعی ہوتی ہے؟ کیا اس کی کوئی دلیل ہے؟ کیونکہ کچھ لوگ رسول الله ﷺ کے اس واقعہ کو دلیل بناتے ہیں کہ انھوں نے ایک قبر پر ٹهنی توڑ کے لگائی تھی اورفرمایا تھا کہ جب تک مزید پڑھیں

خواتین کا پینٹ شرٹ استعمال کرنا

فتویٰ نمبر:574 سوال: عورتوں کو مردانہ لباس پہننا منع ہے تو کیا پینٹ شرٹ کا استعمال بھی مردانہ لباس میں ہوگا ؟ جواب:جو لباس مردون کے ساتھ مخصوص ہیں اپنی وضع قطع کے حساب سے وہ مردانہ کہلاتے ہیں اور ان کا پہننا منع ہے لباس ساتر ہونا چاہیے اور جسم کے ساتھ چپکا ہوا مزید پڑھیں

داڑھی سر کے بال یا جسم کے کسی بھی حصے کو سرخ مہندی لگانا کیسا ہے

مفتی صاحب داڑھی کو یا سر کے بالوں کو یا جسم کے کسی بھی حصے کو سرخ مہندی لگانا کیا سنت ہے ؟ جواب: مرد، سر اور داڑھی کو مہندی لگاسکتے ہیں، ہاتھوں میں مہندی لگانا عورتوں کے لئے دُرست ہے، مردوں کے لئے نہیں۔ عن أبی ذر قال قال رسول الله صلی الله عليه مزید پڑھیں

کیا مرد وعورت کے غسل میں فرق ہے

سوال:عرض یہ ہے {مرد عورت } کے وضو غسل تیمم یکساں ہے یا جدا جدا جواب: جی تقریبا یکساں ہیں۔ البتہ غسل میں عورتوں کی اگر چوٹیا بندھی ہوئی ہو تو اس کے لیے چوٹیا کھولنا ضروری نہیں صرف بالوں کی جڑیں گیلی کرنا کافی ہیں۔

چہرے کا پردہ

۱…پردے کا حکم بلاشبہ ایک دینی اور شرعی امر ہے، لیکن پردے کا حکم خود شریعت کا مقصود نہیں، بلکہ ایک مہلک اور خطرناک فتنے یعنی بے حیائی عریانی، سیاہ کاری اور فحاشی کے سدباب اور اس کی روک تھام کے لئے پردے کا حکم دیا گیا ہے، یہ فتنہ انسانیت اور انسانی سوسائٹی کے مزید پڑھیں