جس کے جسم پر زائد بال نہ ہوں اس کے لیے چالیس دن کے اندر صفائی کا حکم

فتویٰ نمبر:940 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  جسم کے زائد بال صاف کرنا 40 دن میں ضروری ہے لیکن جس کی گروتھ(افزائش) نہ ہو زیادہ اس کے لے بھی یہ حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا زیر بغل اور موئے ناف بالوں کی صفائی کا حکم اس کے لیے ہے جس کے بال اگتے ہوں ۔ مزید پڑھیں

غسل میں کلی کرنا،ناک میں پانی ڈالنا رہ جائے تو کیا حکم ہے

فتویٰ نمبر:911 سوال:  محترم جناب مفتیان کرام! ایک سترہ سال کی لڑکی کو نماز کے فرائض کے بارے میں ابھی پتہ چلا کہ فرض غسل میں کلی اور ناک میں پانی ڈالنا فرض ہے ؟ پوچھنا یہ ہے کہ اس کی پچھلی نمازوں کا کیا حکم ہے ؟ جب اس نے بعد میں کسی نماز مزید پڑھیں

حیض ختم ہونے کے بعد وطی

فتویٰ نمبر:876 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ! ایک بہن کا سوال ہے کہ اگر 7 دن میں حیض سے پاک ہو جائیں تو غسل کیے بغیر ہم بستری کر سکتے ھیں ؟ پھر اسکے بعد غسل کرلیں ؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام ورحمۃاللہ! اگر حیض عادت کے مطابق یا اس کے مزید پڑھیں

بیٹھ کر غسل کرنا

فتویٰ نمبر:869 سوال: کیا جگہ کی تنگی کے سبب غسل کھڑے ہوکر کیا جاسکتا ہے. والسلام سائلہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات سے واضح ہے کہ دوران غسل بھی ستر کا لحاظ رکھنا چاہیے اور یہ کھڑے اور بیٹھے دونوں صورتوں میں ممکن ہے. بیٹھ کر غسل مزید پڑھیں

بیٹھ کر غسل کرنا

فتویٰ نمبر:831 سوال: کیا جگہ کی تنگی کے سبب غسل کھڑے ہوکر کیا جاسکتا ہے. والسلام سائلہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات سے واضح ہے کہ دوران غسل بھی ستر کا لحاظ رکھنا چاہیے اور یہ کھڑے اور بیٹھے دونوں صورتوں میں ممکن ہے. بیٹھ کر غسل مزید پڑھیں

غسل جنابت کے بعد منی کے قطرے نکلنا

فتویٰ نمبر:823 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر مرد نے عوت سے ہمبستری کی،پھر عورت نے غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد عورت کو ڈسچارج ہو تو عورت دوبارہ غسل کرے یا وضو کرے؟ والسلام سائل کا نام:فرح پتا:کراچی الجواب حامدۃو مصلية عورت نے شوہر سے ہمبستری کے فورا بعد غسل کیا اور غسل کے مزید پڑھیں

مردہ بیوی کو غسل دینا

فتویٰ نمبر:805 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کوئی بیوی وصیت کرسکتی ہے کہ مرنے کے بعد اسکو شوہر غسل دیں ہمارے معاشرے اور ماحول میں ایسا کرنا جائز ہوگا؟ اور کیا بیوی شوہر کوغسل دے سکتی ہےنیز کیا نبی کریم ﷺ کو حضرت عائشہ نے غسل دیا تھا کیا؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية شوہر کے انتقال مزید پڑھیں

غسل کرتے ہوئے بسم اللہ پڑھنا

کیا غسل کرتے وقت بسم اللہ پڑھ سکتے ہیں؟ اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا  غسل شروع کرنے سے پہلے کام کی ابتداء کی نیت سے زبان سے بسم اللہ پڑھنا سنت ہے.  بشرطیکہ غسل خانے میں داخل ہونے سے پہلے پڑھے.  اور اگر غسل خانے میں داخل ہونے کے بعد خیال آیا تو کپڑے اتارنے سے پہلے دل مزید پڑھیں

عضو خاص میں دوائی ڈالتے ہوئے انگلی استعمال کرنا

سوال : خاص عضو میں دوائی ڈالتے ہوئے انگلی استعمال کی تو اس سے وضو اور غسل میں فرق پڑ ے گا یانہیں ؟  سائلہ : ام احمد  بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب باسم ملہمم الصواب خاص عضو میں دوائی ڈالتے ہوئے انگلی استعمال کی اور اس سے عورت کے اندر شہوت پیدا نہیں ہوئی مزید پڑھیں