آبائی وطن 15 دن سے کم لوٹنے پر نماز کا حکم

سوال: اگر کوئی شخص بیرون ملک مقیم ہو اور اسے 5 سے 6 دن کے لیے پاکستان جانا ہو تو وہ مسافر شمار ہوگا؟اور ان ايام میں وہ قصر نماز ادا کرے گا؟ پاکستان میں شوہر کا ذاتی گھر نہیں ہے والدین کا گھر ہے۔ ہم لوگ مستقل منتقل ہو گئے ہیں۔ الجواب باسم ملهم مزید پڑھیں

ابتدائی دنوں میں حمل ضائع کرانا

سوال: حمل کا شروع ہے، ماہواری سے کچھ دن ہی اوپر ہوئے ہیں تو اس صورت میں بچہ ضائع کرواسکتے ہیں؟ میری چھ ماہ کی بچی ہے۔ ہم جرمنی میں رہتے ہیں، ہمارا ایک سے دو سال کا ویزہ ہے، اس کے بعد اگر شوہر کو جاب ملتی ہے تو ہم یہاں رہ سکتے ہیں مزید پڑھیں

نام تبديل كرنا

سوال :محمداحتشام اور ام بنين نام ركهناصحيح هے؟ كيا نام تبديل كيا جا سكتا ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب 1۔ محمداحتشام نام میں کوئی برائی نہیں ہے؛کیونکہ محمد نام ركهنےکی آپ صلى الله عليه وسلم نےخود اجازت فرمائی ہے۔اور احتشام کے معنی شان، بڑائی، بزرگی کے ہیں یعنى باوقار ربنا اور قابل تعريف روش اختيار مزید پڑھیں

سلام میں مغفرہ کااضافہ

فتویٰ نمبر:871 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!سلام میں ومغفرہ کہنا کیسا ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية سلام کا ادنیٰ درجہ السلام علیکم ہے اِس پر دس نیکیاں ملتی ہیں اور اگر السلام علیکم ورحمۃ اللہ کہا جائے تو بیس نیکیاں اور السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سلام کا اعلیٰ درجہ ہے، اِس پر تیس نیکیاں ملتی مزید پڑھیں

غسل کرتے ہوئے بسم اللہ پڑھنا

کیا غسل کرتے وقت بسم اللہ پڑھ سکتے ہیں؟ اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا  غسل شروع کرنے سے پہلے کام کی ابتداء کی نیت سے زبان سے بسم اللہ پڑھنا سنت ہے.  بشرطیکہ غسل خانے میں داخل ہونے سے پہلے پڑھے.  اور اگر غسل خانے میں داخل ہونے کے بعد خیال آیا تو کپڑے اتارنے سے پہلے دل مزید پڑھیں

اہلِ دین کسمپرسی کی حالت میں

(٨)عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ شَیْبَۃَﷺ اَنَّہُ سَمِعَ النَّبِیَّ ؐ یَقُوْلُ بَدَأَ الْاِسْلَامُ غَرِیْباً ثُمَّ یَعُوْدُ غَرِیْباً کَمَا بَدَأَ طُوْبٰی لِلْغُرَبَاءِ قِیْلَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ وَمَنِ الْغُرَبَاءُ قَالَ اَلَّذِیْنَ یُصْلِحُوْنَ اِذَا اَفْسَدَ النَّاسُ وَالَّذِیْ نَفْسِیْ بِیَدِہٖ لَیَنْحَازَنَّ الِْاسْلَامُ اِلٰی بَیْنَ ہٰذَیْنِ الْمَسْجِدَیْنِ کَمَا تَارِزُ الْحَیَّۃُ اِلٰی جُحْرِھَا۔ (معجم طبرانی،مجمع الزوائدج٧،ص٢٧٨) ترجمہ: حضرت عبدالرحمٰن بن شیبہ رضی مزید پڑھیں