فدیہ میں وقت ادا کی قیمت کا اعتبار

فتویٰ نمبر:2035 1۔فدیہ دینا کس کے لیے جائز ہے۔ 2۔ فدیہ میں وقت ادا کی قیمت کا اعتبار سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ! باجی میں نے ایک آڈیو بیان میں سنا ہے کہ حاملہ ہونے کی حالت میں اور بچے کو دودھ پلانے کی وجہ سے جو روزے چھٹ جاتے مزید پڑھیں

نفلی روزہ ٹوٹ گیا تو قضاء ہے یا کفارہ

فتویٰ نمبر:1046 سوال: نفلی روزہ کسی مجبوری کی وجہ سے ٹوٹ گیا تو کیا ہوگا قضا روزہ رکھا جائے گا یا فدیہ دینا پڑے گا۔ الجواب بعون الملک الوھاب نفلی روزہ ٹوٹ گیا تو صرف اس کی قضا لازم ہے نہ تو فدیہ دیا جاتا ہے اور نہ ہی کوئی کفارہ لازم آتا ہے۔ “عَنْ مزید پڑھیں

فدیہ میں ضرورت مند کوراشن دینا

فتویٰ نمبر:1008 السلام علیکم:فدیہ صرف روزہ دار کو دینے سے ادا ہو گا یا کسی ضرورت مند کو راشن ڈلوا سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب  وعلیکم السلام  ١ـ فدیہ کسی بھی مستحق زکاة کو دے سکتے ہیں اس میں مستحق کا روزہ دار ہونا شرط نہیں۔ ٢ـ مستحق ضرورت مند کو زکاة کی رقم مزید پڑھیں

قریبی رشتہ داروں کو فدیہ دینے کا حکم

زید اپنے مرحوم والد کی طرف سے اپنے مال میں سے ان کی نمازوں اور روزوں کا فدیہ دینا چاھتا ہے اس نے حساب کتاب بھی کر لیا ہے، اب یہ رقم غریبوں کو دینا ضروری ہے یا کسی کو بھی ( بشمول میت کے اصول وفروع کو) بھی دی جاسکتی ہے؟ بکر کہتا ہے مزید پڑھیں

اصول وفروع میں سے کسی کو فدیہ دینا

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:152 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  گزارش یہ ہےکہ میرے والد صاحب کا انتقال ہوگیاہے ان کی نماز کےفدیہ کی رقم 20000/=یعنی مبلغ ایک لاکھ بیس ہزار روپے بنتی ہے یہ رقم ہم تمام بھائی اپنی ایک اکلوتی بہن کو دینا چاہتےہیں ۔ واضح ہوکہ مرحوم نے نمازوں کےفدیہ کی ادائیگی مزید پڑھیں

روزے کی حالت میں انہیلر کے استعمال کا حکم

سوال:روزے کی حالت میں انہیلر کااستعمال کیا جا سکتا ہے یا نہیں ؟ جواب:ڈاکٹروں کی تحقیق کے مطابق(inhaler)انہیلر کے استعمال کرنے سے صرف ہوا اندر نہیں جاتی بلکہ اس کے ساتھ دوائی کے ذرات پیٹ کے اندر جاتے ہیں ، اس لئے روزہ کی حالت میں (inhaler)انہیلر کا استعمال کرنا جائز نہیں ہے، اس سے مزید پڑھیں

پچاس سال کی نمازوں کا فدیہ

سوال:عرض یہ ہے کہ ایک آدمی نے پچاس سال کی نمازوں کو ادا نہیں کیا اور اب اگر ان کے وارث اس کا کفارہ دیں تو شریعت کے اندر اس کا کیا حکم ہے؟ کیا کفارہ دینے سے ان کی بخشش ہو جائے گی؟ فتویٰ نمبر:343 الجواب حامدا   ومصلیا واضح رہے کہ نماز دین کا مزید پڑھیں

نمازوں کا فدیہ

سوال: میری والدہ کی بیماری کے دوران دو ماہ کی نمازیں قضاء ہوگئیں اور اس دوران ان کا انتقال ہوگیا اب ان نمازوں کا فدیہ کس طرح ادا کرے ؟ جواب:ہر نماز کے بدلے ایک صدقۃ الفطر کی مقدار رقم یا گندم (پونے دو کلو اور احتیاطا دو کلو گندم) کسی مستحق زکوۃ غریب کو مزید پڑھیں

مرض الوفات  میں سر  کے اشارے  سے نماز پڑھنے   کی قدرت  ہو تو ان نمازوں  کا بھی فدیہ  ہوگا

سوال: ایک ہفتے  کی نمازوں  اور روزوں  کی بھی  وصیت  کی ہے۔ جن  کا فدیہ  ابھی تک  ادا نہیں کیا گیا۔  روزے  رمضان  کے فوت  ہوتےہیں؟ جواب : وتر سمیت   ایک دن کی چھ نمازیں  ہوتی ہیں ۔ یوں ایک ہفتے کی  کل نمازیں  بیالیس  بنتی ہیں ۔ ایک نماز کا فدیہ  احتیاطا ً ستر مزید پڑھیں