عشا کی نمازجان بوجھ کر تاخیر سے پڑھنا

فتویٰ نمبر:4066 سوال: السلام علیکم! اگر کوئی عشا کی نماز رات کو بارہ، ایک یا دو بجے کے بعد پڑھے، اور یہ تأخیر جان بوجھ کر کرے، سستی کی وجہ سے نہیں، بلکہ اس لیے کہ عشا کی نماز کو اتنی دیر سے پڑھنی اچھی لگتی ہے، اس کا دل زیادہ لگتا ہے، تو کیا ایسا مزید پڑھیں

شام کے اذکار کا صحیح وقت عصر یا مغرب کے بعد ہے

فتویٰ نمبر:3056 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم شام کو جو اذکار ہیں ان کے بارے میں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ عصر کے بعد پڑھنے چاہیے کیوں کہ وہ شام کے اذکار ہیں اور کچھ کہتے ہیں کہ مغرب کے بعد پڑھتے ہیں۔ صحیح ٹائم کیا ہے شام کے اذکار کا؟ و السلام الجواب مزید پڑھیں

مغرب کی نمازکی تاخیرکےتین درجات

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:178 الجواب حامداومصلیاً واضح رہے کہ اذان مغرب کے بعد فرض نمازجلدازجلدپڑھنی چاہیے اورفرض سے پہلے دورکعت نفل پڑھنامکروہ ہےکیونکہ اس کی وجہ سے فرض میں تاخیرہوجاتی ہے ۔ اذان مغرب اورجماعت کےدرمیان وقفہ دینے میں یہ تفصیل ہے کہ اذان مغرب کے بعدجماعت میں تاخیرکرنےکےتین درجات ہیں : (الف) ایک درجہ مزید پڑھیں

قربانی کا وقت

فتویٰ نمبر:876 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم مجھے قربانی کے حوالے سے سوال پوچھنا تھا کہ ویسے تو ذی الحجہ کی ١٠،١١ اور ١٢ تاریخ تین دن قربانی کر سکتے ہیں یعنی ١٢ تاریخ کی مغرب تک ٹائم ہوتا ہےلیکن ہم نے یہ سنا تھا کسی سے پہلے دن عشاء تک ،دوسرے دن مغرب مزید پڑھیں

صبح و شام کے اذکار کا وقت

فتویٰ نمبر:868 سوال: صبح و شام کے اذکار کا وقت بتادیں..کیا شام کے اذکار مغرب کے بعد بھی کیے جاسکتے ہیں. والسلام سائہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية صبح کے اذکار کا مستحب وقت فجر سے لےکر طلوع آفتاب تک ہےاور عصر کے اذکار کا وقت عصر سے غروب آفتاب تک۔خواہ آپ ان اوقات مزید پڑھیں

بچے کی فوتگی پر ماں کو پانی پینے سے روکنا

فتویٰ نمبر:827 سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے ہاں جب چھوٹا بچہ فوت ہو جائے تو اس کی ماں کو عصر سے مغرب تک پانی نہیں پینے دیا جاتا۔وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ بچے کو اس وقت پانی کی وجہ سے تکلیف ہوتی ہے۔ کیا یہ صحیح ہے۔ والسلام سائہ کا نام: بنت عبداللہ مزید پڑھیں

ہوائی سفرمیں دن بہت چھوٹایابڑاہوجائےتونمازروزےکاکیاحکم ہوگا؟ یامغرب پڑھ کرہوائی جہازمیں سوارہواورسورج دوبارہ نظر آنےلگےتونمازاورروزےکاکیاحکم ہوگا؟

فقہ کی عبارات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ مغرب کی طرف جانے والا شخص اگر چوبیس گھنٹے میں پانچ نمازیں ان کے وقت میں ادا کرسکتا ہو تو ہر نماز اس کا وقت داخل ہونے پر ادا کرے اور اگر اس کا دن اتنا طویل ہوگیا کہ چوبیس گھنٹے میں پانچ نمازوں کا وقت مزید پڑھیں

صلوۃ موہومہ کا طریقہ

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:79 مغرب کی نماز کو  وہم یا  احتیاط کے طور پر ادا کرنے کا کیا طریقہ ہے کہ اگر اس کے ذمے مغرب نہ تھاتووہ نفل ہوجاۓ لیکن پھر تو تیسری رکعت اکارت ہوجائے  گی۔ کیا بندہ اس صورت میں چار رکعت ادا کرسکتا ہے؟  بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداومصلیا فرض مزید پڑھیں