ٹیکس کی شرعی حیثیت

فتویٰ نمبر:465 سوال:ٹیکس کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامدا ومصلیا کسی بھی مملکت اور ریاست کو ملکی انتظامی امور چلانے کے لیے،مستحقین کی امداد ،سڑکوں،پلوں اور تعلیمی اداروں کی تعمیر،بڑی نہروں کا انتظام،سرحد کی حفاظت کا انتظام ،فوجیوں اور سرکاری ملازمین کو مشاہرہ دینے کے لیےاور دیگر ہمہ جہت جائز مزید پڑھیں

ہمارے ٹی وی اینکرز کا طرزعمل

ازقلم: مولانا زاہدالراشدی صاحب  رمضان المبارک کے دوران (۱۲ سے ۱۶ رمضان ) پانچ دن کراچی میں گزارنے کا موقع ملا۔ ماہ مقدس میں مختلف ٹی وی چینلز کی خصوصی نشریات میں سے جناب انیق احمد کا سنجیدہ اور با مقصد پروگرام ’’روح رمضان‘‘ اس سفر کا باعث بنا۔ میں عام طور پر ٹی وی مزید پڑھیں

ایک ملک میں عید کی نماز پڑھنے کے بعد دوست ملک کی امامت کا حکم

ایک شخص سعودی عرب میں رہتا ہے وہاں پر اس نے نماز عید کی امامت کرائی پھر وہ پاکستان آگیا اب وہ یہاں پر نماز عید کی امامت کراسکتا ہے ؟ فتویٰ نمبر:330 الجواب حامداًومصلیاً اس صورت کا کوئی صریح حکم تو فقہ کی کتب میں نہیں ملا لیکن اصول یہ ہے کہ آدمی جس مزید پڑھیں

ہنڈی کے ذریعے پیسے بھیجنا

فتویٰ نمبر:522 سوال:ہنڈی کےذریعے پیسے بھیجنا کیسا ہے؟ الجواب حامداً ومصليا ﴿۱﴾ ہنڈی کا کاروبار(یعنی صورتِ مسئولہ میں سعودیہ عرب میں ریال لے کر اس کے عوض پاکستان میں روپیہ دینا) درجِ ذیل تین شرائط کے ساتھ جائز ہے: ۱ دونوں عوضوں(ریال/پاکستانی روپیہ) میں سے کسی ایک پر مجلسِ عقد میں قبضہ کرلیا جائے ، مزید پڑھیں

دینی مدارس کا معاشرے میں کردار

اے کاش کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات! آج کل نہایت زور و شور سے علما اور دینی مدارس کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے کہ” یہ قومی تنزل کا سبب ہیں، ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں اور قوم کو گمراہ کر رہے ہیں”وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔ جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ مزید پڑھیں

اچھے ملازمین  کو  روک  رکھنا  

 ہر  بڑے ، درمیانی  اور چھوٹے  ادارے  میں اچھے   اور کا م   کے بندوں   کو اپنے ادارے   میں اپنی خدمات  تسلسل  کے ساتھ  برقرار   رکھنے  کا عمل   ہر ادارے  کی انتظامیہ   کے لیے چیلنج  بن جاتا ہے ۔  جس سے  نمٹنے  کے لیے احتیاط  اور تدبیر کی اشد  ضرورت  ہوتی ہے ۔ جو حادثات   کے مزید پڑھیں

دینی مدارس رحمت ہیں

    گردش ایام نے بھی انسان کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا ہے، انسان مادیت میں جتنا آگے بڑھ رہا ہے روحانیت اور اخلاق کی اتنی ہی پستی میں گر رہا ہے۔ زمانے کی چال الٹ گئی ہے۔ بجائے والدین کے اولاد والدین کو کوستی ڈراتی دھمکاتی اور زندگی گزارنے کے سلیقے سکھاتی ہے۔ مزید پڑھیں