جلالہ مرغى كے انڈے کھا سکتے ہیں یا نہیں

فتویٰ نمبر:4021 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا جلالہ مرغی کے انڈے کھا سکتے ہیں یا نہیں والسلام الجواب حامداو مصليا جلالہ وہ چوپایہ اور جانور ہوتاہےجو نجاست کھاتا ہو،مرغی بھی نجاست کھانے کی وجہ سے جلالہ میں شمار ہوتی ہے۔ ایسی مرغی کے گوشت سے اگر بدبو آتی ہو تواس کا کھانا مکروہ ہے اسے مزید پڑھیں

میڈیکل پریکٹس ورکشاپ میں خنزیر پر تجربہ کرنا

فتویٰ نمبر:3051 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  My first question is that when there are practice workshops they use pig skin or body parts to practice on. Are we allowed to participate in that میرا پہلا سوال یہ ہے کہ پریکٹس وارکشاپس میں خنزیر کے کھال یا دیگر اعضا پر تجربات کروایئے جاتے ہیں۔ کیا ہم مزید پڑھیں

پاکی میں نجاست کے وقت میں پہنے ہوئے کپڑے پہننا

فتویٰ نمبر:2075 1.پاکی میں نجاست کے وقت میں پہنے ہوئے کپڑے پہننا 2.انسان کے پسینے کا حکم سوال:السلام علیکم گرکوئی ناپاک ہواوراب اسےپاکی حاصل کرنی ہوتو اگر کپڑے پر نجاست نہ ہوتووہ کپڑے دوبارہ پہن سکتےہیں یانہیں وضاحت فرمادیں؟ نیز انسان کا پسینہ پاک ہے یا ناپاک والسلام الجواب حامداو مصليا حیض ، نفاس ، مزید پڑھیں

جنبی یا حائضہ کا پانی کی بالٹی میں ہاتھ ڈالنا

فتویٰ نمبر:1082 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کسی کو غسل جنابت سے پہلے حیض آگیا کہ ہاتھ وغیرہ دھونے کا موقع نہیں ملا تو کیا وہ حاٸضہ ہاتھ کہنی تک دھو کر پھر بالٹی وغیرہ میں کپڑے دھوسکتی ہے؟بالٹی کا پانی ناپاک تو نہیں ہوگا؟ والسلام الجواب باسمہ تعالی جنبی یا حاٸضہ اگر پانی کی مزید پڑھیں

پیشاب سے پلاسٹک پاک کرنے کا طریقہ

فتویٰ نمبر:1007 سوال : اکثر گھروں میں زمین پر پلاسٹک بچھی ہوتی ہے جو سال تک تبدیل نہیں کی جاتی ۔اگر اس پر بچہ پیشاب کر دے تو اس کی پاکی کا کیا طریقہ ہےآ یا پیشاب ہوا یا دھوپ سے سوکھنے کی وجہ سے یہ پلاسٹک زمین کے مثل پاک ہو جائے گا؟ الجواب مزید پڑھیں

حالت حیض میں پہنے ہوئے کپڑوں میں نماز پڑھنا

فتویٰ نمبر:974 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! مجھے ہوچھنا یہ ہے حالت حیض میں ہر وہ کپڑا ناپاک ہوجاتا ہے جو بدن پر ہوتا ہے؟ اور اگر پھر وہ کپڑے پہن کر نماز پڑھ لے تو کیا نماز صحیح ہوجائے گی یا ان کپڑوں کو دھو کر نماز پڑھنا ہوگی؟ والسلام الجواب حامداًو مصلياً مزید پڑھیں

نماز کے بعد کپڑوں پر نجاست کا علم ہونا

فتویٰ نمبر:910 موضوع:فقہ الطہارۃ سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃاللہ اگر کسی انسان کے کپڑوں میں نجاست( پاخانہ) لگا ہواور اسے علم نہ ہو اور وہ اسی طرح پانچ وقت کی نماز پڑھ لے تو کیا اس کی نماز قبول ہو جائے گی یا اس کو قضا پڑھنی ہو گی؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية مزید پڑھیں

ناپاک کپڑوں پر نماز پڑھنا

سوال:السلام علیکم جناب مفتی صاحب اگر کوئی شخص فرض نماز ادا کرے اور بعد میں پتہ چلا کہ اس کے کپڑے ناپاک ہیں تو اس کے لیے کیا حکم ہے وضاحت فرما دیں شکریہ؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر کپڑے پر ناپاکی کا وزن ساڑھے چار ماشہ یا اس سے مزید پڑھیں

عضو خاص میں دوائی ڈالتے ہوئے انگلی استعمال کرنا

سوال : خاص عضو میں دوائی ڈالتے ہوئے انگلی استعمال کی تو اس سے وضو اور غسل میں فرق پڑ ے گا یانہیں ؟  سائلہ : ام احمد  بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب باسم ملہمم الصواب خاص عضو میں دوائی ڈالتے ہوئے انگلی استعمال کی اور اس سے عورت کے اندر شہوت پیدا نہیں ہوئی مزید پڑھیں