ریسائیکل کیے ہوئے پانی کے استعمال کا حکم

حضرت اقدس سیدی وسندی  جناب  مفتی تقی عثمانی صاحب  دامت  برکاتھم ا لسلام  علیکم  براہ کرم  درج ذیل  مسئلہ کےبارے  میں شریعت  کا  صحیح نقطہ نظر واضح  فرمائیں  کہ : آج کل دنیا بھر میں بڑی کمپنیوں  کو اپنے استعمال کئے  ہوئے پانی  کوریسائیکل(Recycle )   کرکے  استعمال  کرنا پڑتا ہے اس کی ترتیب یہ ہوتی مزید پڑھیں

نہار منہ پانی پینے سے متعلق روایت کی تحقیق

نہار منہ پانی پينے سے متعلق جوروايت آج  کل زبان زد عام ہے اس کی تحقيق مطلوب ہے براہ کرم تحقيق عنايت فرمائيں الجواب  : کتب حدیث میں نہار منہ پانی پینے کے بارے میں مندرجہ ذیل روایات ہیں : ‏(1) حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم مزید پڑھیں

آب پاشی کے لیے پانی کے استعمال کا حکم

فتویٰ نمبر:634 آب پاشی کے لیے پانی کااستعمال  ! جو پانی  کسی  کے پاس اس کے ٹینک یا  برتن میں اسٹاک ہو یاکسی کی مملوکہ زمین میں   ہو اس پانی سے اپنے کھیت کی آب پاشی جائز نہیں۔ ہاں! اگر وہ اجازت دے دے تو جائز ہے۔ بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (6 / 189): مزید پڑھیں

امتحان کا منظر

 یہاں امتحان  میں کوئی نگران  نہیں ہوتا۔  کل بھی ایک فوجی آیا مجھ سے ملنے، کچھ کتابیں  دیکھنا چاہتا تھا۔ آج پھر آیا اور امتحان کا منظر  دیکھ کر کہا  : ” آپ کے ہاں اس طرح امتحان ہوتا ہے  ؟  میں نے کہا  : ” ہم نے مولوی بنانے ہیں کوئی ڈاکو نہیں رکھنے مزید پڑھیں

کیا دودھ میں پانی ملا کر بیچنا جائز ہے

سوال:آج کل لوگ دودھ میں پانی ملا کر بیچتے ہیں کیا دودھ میں پانی ملا کر بیچنا جائز ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً اگرگاہگ کو ملاوٹ کا بتا دیا جائے اور وہ اس پانی ملے ہوئے دودھ لینے پر مجبور نہ ہو تو پانی ملا ہوا    دودھ فروخت کرنا جائز ہے ورنہ بصورتِ دیگر جائز نہیں ۔ مزید پڑھیں

اوپر ٹینکی سے پانی نکل رہاہو تو یہ ماء جاری کے حکم میں ہوگا

سوال: آج کل پائپ سسٹم میں یہ رواج ہے کہ مکان کی چھت پرپانی کی ایک ٹینکی ہوتی ہے اورہینڈپمپ کے ذریعہ نیچے سے اس میں پانی جمع کرلیاجاتاہے اس ٹینکی سے تمام مکان میں پانی پہنچایا جاتاہے تواگر اوپرسے پانی ٹینکی میں ڈالا جارہاہو اور نیچے سے پائپ کے ذریعہ پانی نکل رہاہو توکیایہ مزید پڑھیں

غیر مسلم کے گلاس میں پانی پینا

میں ایک شیعہ درزی کے پاس کام سیکھتا ہوں کیا میں اس گلاس سے پانی پی سکتا ہوں جس سے وہ پانی پیتا ہے اور ہمارے پاس عورتوں کے ایسےباریک کپڑے بھی آتے ہیں جن سے عورتوں کا جسم نظر آتا ہے کیا وہ سینا جائز ہے؟ الجواب حامداومصلیا : غیر مسلم کے گلاس کو مزید پڑھیں