ویڈیوگیم کی کمائی کا حکم

میں موبائل گیمز کے بارے میں پوچھنا چاہتاہوں ۔ جب آپ کوئی موبائل  گیم تخلیق کرتےہیں اور اسے عام کرنے ہیں توآپ کوپیسہ حاصل کرنے کےلیے ان گیمز میں اشتہارات داخل کرناپڑتےہیں۔ آپ مخصوص زمروں میں سے اشتہارات کا انتکاب کرسکتے ہیں لیکن اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتے  کہ آپ آپ نے جس مزید پڑھیں

ناجائز کمائی سے دیے گئے ہدیہ کا مصرف

فتوی نمبر:5085 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ہمارے ایسے رشتہ دار جن کی کمائی درست نہ ہو وہ ہمیں ہدیہ دیں اور ہم کسی اور کو دے دیں تو لینے والے کے لئے جائز ہو جائے گا یا ان کے لئے بھی نا جائز ہے ؟ الجواب حامدا ومصلیا اگر ہدیہ دینے والے کی کمائی مکمل مزید پڑھیں

کیا عورت کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی؟ 

فتویٰ نمبر:5066 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! کیا یہ بات درست ہے کہ عورت کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی؟ الجواب حامدا ومصلیا وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته! یہ کہنا کہ عورت کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی درست نہیں؛ کیونکہ کمائی میں برکت یا بے برکتی کا مدار کسی شخص مزید پڑھیں

حرام کی کمائی والے کی امداد قبول کرنا

فتویٰ نمبر:2012 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سوال یہ ہے کہ زید ایک امیر آدمی ہے لیکن اس کی دولت حرام کی کمائی ہے،یعنی ہیروین وغیرہ سے کمایا ہے۔اب وہ غریبوں کی خوب مدد کرتا ہے۔اب کیایہ امداد جو وہ لوگوں کی پیسے راشن وغیرہ سے کرتا ہے ان لوگوں کے لیے یہ لینا جائز ہے؟جبکہ مزید پڑھیں

پراپرٹی کا کاروبار کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:447 سوال: میں جاننا چاہتا ہوں کہ زمین یا اس کی فائلز کا لین دین ( property dealing ) کا کاروبار جائز ہے ؟چاہے جھوٹ بول کر ہو یا سچ بول کر؟ الجواب باسم ملہم الصواب پراپرٹی کا کاروبار مقررشرعی ضوابط کے مطابق ہو تو جائز ہے ۔جھوٹ بولنا گناہ کبیرہ ہے قرآن وحدیث مزید پڑھیں

کیا عورت دوکان چلاسکتی ہے

فتویٰ نمبر:497 سوال:کیاعورت  دوکان چلاسکتی  ہےیانہیں؟ جواب:جس عورت کاوالد ،شوہریاکوئی محرم کماتاہواوراس کمائی سےوہ عورت کی ضروریات  پوری کررہاہوتواس عورت کیلئےدکان چلانامناسب نہیں ،البتہ اگرکسی معقول  عذرکی بناپر عورت دکان چلانا چاہےتواس شرط پراس کیلئےدکان چلاناجائزہےکہ دکان پرصرف عورتوں  ہی کوآنےکی اجازت ہو،اور کسی مردکوآنےکی اجازت نہ دی جائے،لیکن اگرعورت کے چہرے کاپردہ متاثرہورہاہویاغیرمحرم مردوں مزید پڑھیں

کمائی میں بے احتیاطی

(١٤) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ  عَنِ النَّبِیِّ ؐ قَالَ یَأْتِیْ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ لَا یُبَالِی الْمَرْءُ مَا اَخَذَ مِنْہُ أَمِنَ الْحَلَالِ اَمِ مِنَ الْحَرَامِ۔ (صحیح بخاری،کتاب البیوع ج١،ص٢٨٦) ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ  سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺنے ارشاد فرمایا : لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ آدمی کو مزید پڑھیں

بینک کی کمائی سے فیس ادا کرنے کا حکم

سوال: ایک آدمی اس کی  بینک کی جاب  ہے اس کے بچے اسکول  یا مدرسہ میں پڑھتے ہیں وہ  بینک کی کمائی سے اپنے بچوں کی فیس وغیرہ ہوتا ہے کیا اس فیس کا لینا اسکول یامدرسوں والوں کے لیے جائز ہے ؟ فتویٰ نمبر:03   جواب : کراہت  کے ساتھ  جائز ہے  ۔ (داارلافتاء  جامعہ مزید پڑھیں