اہل تشیع کا ہدیہ قبول کرنا اور ان کی تقریبات کے کھانے کھانے کا حکم

سوال ۔ ۱۔ہمارے ہمسائے میں اہل تشیع رہتے ہیں ۔ان کے اندرون سندھ باغات ہیں جو فصل اچھی ہوتی ہے وہ تمام ہمسایوں میں سوغات کے طور پر بھیجتے ہیں۔ کیا یہ پھل اور سبزیاں استعمال کی جا سکتی ہیں؟ ۲۔اسی طرح ان کو جو پھل اور کیک اور مٹھائی تہوار اور تقریبات میں آتی مزید پڑھیں

 شوہر کا بیوی پر کھانا پینا حرام کرنا

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ اگر میاں بیوی کی لڑائی ہو اور لڑائی کے دوران شوہر بیوی سے کہے کہ میرے گھر کا کھانا پینا تم پر حرام ہے تو کیا بیوی پر واقعی حرام ہوجائے گا؟ کیا بیوی شوہر کے گھر کھانا پینا کر سکتی ہے یا نہیں۔ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! تمہیدا عرض مزید پڑھیں

شیعہ رشتہ داروں سےتعلق کا حکم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ ۱: شیعہ رشتے داروں سے کس حد تک تعلق رکھ سکتے ہیں؟ ۲:کس حد تک ان کے گھر کا کھانا کھا سکتے ہیں؟ ۳:اور بہت زیادہ ضرورت کے درجے میں کس حد تک ان کی مالی مدد کرسکتے ہیں؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! ١. مزید پڑھیں

باپ کی نذر بیٹے کے لیے پورا کرنے کا حکم

سوال: السلام علیکم، میرے دادا نے کوئی منت مانی تھی کہ فلاں کام ہوجائے تو بھینس کا گوشت دونگا، منت پوری ہوئی دادا نے اپنی زندگی میں نہیں دی، اب والد بھی بوڑھے ہیں دادا نہیں رہے، ہمارے حالات بھی اچھے نہیں رہتےکہ بھینس خرید سکیں، پلیز بتائیے کیا کریں؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعليكم مزید پڑھیں

میت کے گھر تین دن چولہا نہ جلانے کا حکم

سوال: کیا میت والے گھر میں تین دن تک چولہا نہ جلانا فرض ہے؟ اور اگر رشتے دار یا محلے  دار میت والے گھر میں تین دن تک کھانا پکا کر نہ بھیجیں تو کیا وہ گنہگار ہوں گے؟ الجواب باسم ملھم الصواب  جس گھر میں میت ہوجائے وہاں تین دن چولہا جلانے کی ممانعت نہیں، مزید پڑھیں

کوا کھانے کا حکم

سوال: باجی چیل اور کوا کی بیٹ نجاست غلیظہ ہے یا خفیفہ ہے ہمارے شہر کا کوا کیا ہے(حلال یا حرام) گندی صاف دونوں چیزیں کھاتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب جو کوا صرف دانہ کھاتا ہے اس کی بیٹ پاک ہے اور جو کوا صرف گندگی کھاتا ہے اس کی بیٹ نجاست خفیفہ کے حکم مزید پڑھیں

ایصال ثواب کے کھانےکاحکم

سوال: ایصال ثواب کے کھانے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ مثلاً مجھے کہیں بلایا گیا ہے ایصال ثواب کے لیے قرآن پڑھنے کو یا ذکر کر نے کو. اب اس کے بعد کھانا دیا جاتا ہے۔ تو اس کا کیا حکم ہے۔؟ میں نے سنا ہے کہ ایصال ثواب کا کھانا کھانا جائز مزید پڑھیں

چیتوز کھانے کاحکم

سوال : چیتوز (ریڈ فلیمن ہوٹ) کیا یہ کھا سکتے ہیں ان کو کھانے میں کوئی مسئلہ تو نہیں؟ جواب : چیٹوز (ریڈ فلیمن ہوٹ) کے اجزائے ترکیبی کی تحقیق ہمیں نہیں ہے، چیٹوز (ریڈ فلیمن ہوٹ) اگر حلال اجزاء پر مشتمل ہے تو اس کا استعمال جائز ہے اور اگر حرام اجزاء پر مشتمل ہے تو مزید پڑھیں

قسم کا کفارہ

سوال : آپ نے قسم کے کفارہ کے لیے بتایا تھا کہ دس مسکینوں کو دو وقت کا کھانا کھلانا ہوتا ہے تو کیا یہ کھانا ایک ہی دن میں ضروری ہے یا اپنی توفیق کے مطابق آہستہ آہستہ کر کے دے سکتے ہیں یا اس کے بدلے میں ہم پیسے بھی دے سکتے ہیں کیا مزید پڑھیں

کیابندوق سے شکار کیاہواجانورحلال ہے؟

سوال : جانور کو شکار کرنے کے لئے بندوق سے فائر کیا بسم اللہ پڑھ کر پھر اس جانور کو چھری سے بھی ذبح کرنا ضروری ہے ؟ یا چھری سے ذبح کرنے سے پہلے ہی وہ مر گیا تب بھی وہ جانور حلال ہو گا ؟ کیونکہ بندوق سے فائر کرتے وقت بسم اللہ پڑھ مزید پڑھیں