فتویٰ نمبر:804 سوال: السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! شادی بیاہ پر لڑکی والوں کی طرف سے باراتیوں کے لیے کھانا تیار کروایا جاتا ہے. کیا باراتیوں کے لیے یہ کھانا جائز ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! شادی بیاہ کے موقع پر لڑکی والوں کا دعوت کرنا نہ مسنون ہے نہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھانا
ذی الحجہ کے چاند سے پہلے بال اور ناخن کاٹنا
فتوی نمبر:791 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! پلیز مجھے کوئی بتادے کہ میں اپنے سسرال والوں کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہتی ہوں مگر میرا کھانا پینا الگ ہے اور قربانی میرے سسر جی کرتے ہیں تو کیا ہم لوگ بھی بال اور ناخن وغیرہ نہیں کاٹ سکتے؟ والسلام تنقیح:کیا آپ کے سسر آپ کی مزید پڑھیں
فوتگی پرتیسرے دن کھاناکھلانے کا حکم
سوال: کسی کی فوتگی پر تیسرے دن اگر کوئی آنے والے مہمانوں کے اکرام کیلئے بغیر ثواب بغیر دین بغیر لازم اور ضروری سمجھتے ہوئے صرف رسم و رواج سمجھ کر کھانے وغیرہ کا انتظام کرے عمومی طور پر تو کیا شرعا اس کی گنجائش ہے ؟ الجواب حامدةومصلیة: کسی مر حوم کی وفات کے بعد مزید پڑھیں
خواتین کے اعتکاف کے چند اہم مسائل
بسم اللہ الرحمن الرحیم 1) عورت کا اعتکاف گھر کی مسجد میں : مرد مسجد میں جب کہ عورت اعتکاف اپنے مسجدبیت یعنی گھر کی مسجد میں کرے گی۔وہ جگہ جو اس نے اپنے گھر میں نماز کے لیے مختص کررکھی ہے وہاں اعتکاف بیٹھے گی ۔اگر کوئی جگہ نماز کے لیے مختص نہ ہو مزید پڑھیں
احتلام ہونے کی صورت میں روزہ کا حکم
السوال: ایک شخص کو احتلام ہوا،غیر عالم نے مسئلہ بتایا کہ روزہ ٹوٹ گیا ہے، اس شخص نے پانی پی لیا، درست مسئلہ بعد میں معلوم ہوا، صرف قضا ہے یاکفارہ؟ الجواب:باسم ربي الأكرم الذي علم بالقلم، علم الإنسان ما لم يعلم وصلى الله على نبيه الأكرم الأفخم! اس میں صرف قضا ہے، کفار نہیں۔ مزید پڑھیں
وِفاق المدارس العربیہ کا امتحانی نظم ایک نظر میں
از:مولانا محمد احمد حافظ ’’وفاق المدارس العریبہ پاکستان‘‘ کی باگ ڈور جن اکابر کے ہاتھوں میں ہے، وہ الحمد للہ! علم و تقویٰ اور للّٰہیت کے پیکر ہیں۔ اِن اَکابر کے نزدیک طلبہ کرام اُن کے پاس امانت ہیں جن کے بلند تعلیمی معیار کا تحفظ اور اس میں مزید ترقی ان کے فرائض منصبی مزید پڑھیں
کیاقضاروزہ رکھنے کے لیے سحری ضروری ہے؟
السلام علیکم! مجھے یہ پوچھنا تھا کہ اگر خواتین اپنے رمضان کے روزے کی قضا رکھیں تو اس کے لیے سحری لازمی ہے؟ میں رات کو نیت کر کے سو جاتی ہوں اور فجر کے لیے اٹھتی ہوں؟ الجواب باسم ملہم الصواب سحری کرنا لازم نہیں ٬ بلکہ سنت ہے۔لہذا اگر کوئی بغیر سحری کے مزید پڑھیں
ہندو کے ہاتھ کا پکا ہواکھانا کھانے کا حکم
1-اگر پڑوس میں ہندو رہتے ہوں تو ان کے گھر کی پکی چیز کھا سکتے ہیں؟ 2-اگر وہ ہمارے گھر آ ئیں تو اپنے استعمال کے برتنوں میں ان کو کھانا دے سکتے ہیں؟ الجوا ب بعون الملک الوھاب 1-اگر پکانے والے کا کھانا اور برتن پاک ہیں تو کھانا جائز ہے اور اگر یہ مزید پڑھیں
تعزیت کا شرعی طریقہ اور آداب
(پہلی قسط) گذشتہ کچھ دنوں سے کچھ رفقاء تعزیت کا شرعی طریقہ اور اس کے آداب کی بابت پوچھ رہے تھے ، اس سلسلے میں کچھ گزارشات جمع ہوگئی تو وہ چند اقساط کے ساتھ پیش خدمت ہیں۔ (مفتی سفیان بلند) زمانہ جاہلیت میں تعزیت کا انداز: کسی کے انتقال پر نوحہ اور چلائے بغیر مزید پڑھیں
دسترخوان وسیع کرنا
اس متعلق استاد محترم مولانا طلحہ منیار صاحب کا مضمون اختصارا نقل کروں گا۔ .الجواب : عاشوراء کے دن وس علی العیال والی حدیث : پانچ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم سے مرفوعا ، اور حضرت عمر سے موقوفا ، اور ایک تابعی کی روایت سے مرسلامنقول ہے ،جن صحابہ کرام سے مرفوعا وارد ہے مزید پڑھیں