اﷲ تعالیٰ کے بن مانگے انعامات

نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! اِنَّ اَوَّلَ بَیْتٍ وُّضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِ یْ بِبَکَّۃَمُبٰرَکًا وَّ ھُدًی لِّلْعٰالَمِیْنَ (سورہ آل عمران، آیت ۹۶) اللہ جل شانہ کا ہم پر بہت بڑا احسان ہے کہ وہ ہمیں بعض ایسی چیزیں عطا فرما تے ہیں جو ہم ان سے طلب کرتے ہیں اور مانگتے ہیں اور بعض چیزیں مزید پڑھیں

تعارف سورۃ العصر

تعارف سورۃ العصر سورہ عصر قرآنِ کریم کی بہت مختصر سورت ہے لیکن ایسی جامع ہے کہ بقول امام شافعی ؒاگر لوگ اسی صورت کو غور وتدبر کے ساتھ پڑھ لیں تو دین ودنیا کی درستی کے لئے کافی ہوجائے اس صورت میں حق تعالی نے زمانہ کی قسم کھاکر فرمایا کہ نوعِ انسانی بڑے مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الفاتحہ

سورۂ فاتحہ نہ صرف قرآنِ مجید کی موجودہ ترتیب میں سب سے پہلی سورت ہے بلکہ یہ پہلی وہ سورت ہے جو مکمل طور پر نازل ہوئی اس سے پہلے کوئی سورت پوری نہیں نازل ہوئی تھی بلکہ بعض سورتوں کی کچھ آیتیں آئی تھیں اس سورت کو قرآنِ کریم کے شروع میں رکھنے کا منشاء مزید پڑھیں

تعارف سورۃ البلد

اس سورت کا موضوع انسان کی سعادت اور شقاوت ہے،سورت کی ابتداء میں اللہ نے تین قسمیں کھاکر فرمایا ہے کہ ہم نے انسان کو بڑی مشقت میں پیدا کیا ہے یعنی اس کی زندگی محنت ومشقت اور جفا کشی سے عبارت ہے کبھی فقر وفاقہ کبھی بیماری اور دکھ،کبھی حوادث اور آلام پھر بڑھاپا مزید پڑھیں

فضائل سورۃ البقرۃ وسورہ آل عمران

سورۃ  آل عمران اپنے پڑھنے والے کی  طرف سے قیامت کے دن جهگڑا کرے گی   حضرت نوَّاس بن سَمعَان رضي الله عنه سے روایت ہے وه بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول الله صلى الله عليه وسلم سے سنا آپ نے فرمایا کہ : قیامت کے دن قرآن اور اس کے پڑھنے والوں کو مزید پڑھیں