خواجہ سرا کو پیسے دینے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! جو خواجہ سرا ہمارے گھر میں عورتوں کے بھیس میں، عورتوں کے کپڑے پہن کر، عورتوں کی طرح بال بنا کر آتے ہیں میک اپ کرکے پیسے مانگنے آتے ہیں یا راستے میں روک کر پیسے مانگتے ہیں، کیا ان کو پیسے دینا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم مزید پڑھیں

جمعہ کے دن کی سنتیں

سوال :السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جمعہ کے دن ناخن کاٹنا سنت ہے. کیاناخن غسل سے پہلے کاٹیں یا بعد میں سنّت سے کیا ثابت ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته ناخن کاٹنے کے لیے کوئی خاص دن متعین نہیں ہے، شریعت نے ناخن کاٹنے کو فطری کاموں میں شامل کیا مزید پڑھیں

آب زمزم میں پانی ملانےکا حکم

سوال:حج یا عمرہ سے واپسی پر صرف پانچ لیٹرآب زم زم لاسکتے ہیں توکیاہم پانی ملا کر اس کو تعلق والوں میں باٹ سکتے ہیں یا خالص دینا ضروری ہے،ملاکر بانٹنادھوکہ دہی میں تو نہیں آئے گا؟ سائل:محمد عمیر ﷽ الجواب حامدا ومصلیا حج یا عمرہ سے واپسی پر متعلقین میں زم زم باٹنا نہ مزید پڑھیں

نفع رکھنے کی شرعی مقدار

کیا فرماتے ہیں مفتیاں کرام اس مسئلہ  کے بارے میں: ایک شخص کوئی چیز 100 روپے کی خریدتا ہے اور اسکو 1000 /2000 روپے میں فروخت کرتا  ہے  (اگر چہ وہ اس کا مالک ہو تا ہے جتنے میں چاہے فروخت کرے )آیا اتنا نفع  (10گنا یا 20 ) رکھ  فروخت کرنے کا کیا حکم مزید پڑھیں

بچہ دانی نکلوانےکےبعدحیض کاحکم

کیافرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ ۱)ایک عورت  کی بچہ دانی  آپریشن کےذریعے نکالی گئی اب اس کوخون آتاہے یہ خون حیض میں شمار ہوگایانہیں؟ ۲) حیض روکنے کےلیے دوائی استعمال  کی گئی اب دوماہ بعدخون آیا اب اس کی عادت سابقہ شمار ہوگی یانہیں ؟ محمدندیم  جامعہ عربیہ اظہار الاسلام چکوال الجواب مزید پڑھیں

 بچہ دانی کے نکالنے کے بعد غسل کا حکم

فتویٰ نمبر:3070 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! استحاضہ کی حالت میں آپریش ہوا اور بچہ دانی نکال دیا گیا۔کیا آپریشن کے بعد نماز کے لیے اس پر غسل واجب ہے؟ والسلام الجواب حامداً و مصلياً نہیں غسل واجب نہیں ہوگا۔اس لیے کہ مذکورہ صورت میں خاتون استحاضہ کی حالت میں تھی حالت حیض یا نفاس میں مزید پڑھیں

اگر حمل کی افزائش رک جائے تو اسقاط کی دوائی لینا جائز ہے یا نہیں؟

فتویٰ نمبر:2036 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! (1) اگر کسی کو ٦ ہفتے کا حمل ہے اور bleeding نہیں رک رہی ہے تو ڈاکڑ کہے رہے ہیں کہ بچے کی اگر growth نہیں ہو رہی تو بچہ گرانے کے لیے گولیاں دیں گے تو اس قسم کی گولیاں کھانا کیا جائز ہے؟  (2) اور مزید پڑھیں

شوہر سے ناچاقی کی صورت میں کیاکیاجائے

فتویٰ نمبر:1013 سوال: السلام علیکم!میری شادی کو 20 سال ہوگئے ہیں.مجھے تو پتہ بھی نہیں تھا ہوسٹل میں تھی رات کو لایا گیا صبح نکاح کردیا گیا.میری مرضی ذرا بھی نہ تھی.بڑوں کا فیصلہ تھا,3 بچوں بھی ہیں,شوہر ذرا خیال نہیں کرتے.ہر روز میں روتی رہتی ہوں,مجھ پر کئی دفعہ چوری کے الزام لگے.پابندیاں بھی مزید پڑھیں

نشے کے لیے خرچ دینا

فتویٰ نمبر:1012 سوال:السلام علیکم۔ اگر کسی کا بیٹا بری صحبت کا عادی ہوگیا ہو اور نشہ کرنے لگا ہو اور اپنی ماں سے خرچہ مانگتا ہو تو کیا ماں ایسے بیٹے کو پیسے دے سکتی ہے جبکہ ماں پیسہ دے کر یہ ارادہ کرتی ہو کہ پیسے دے کر میں اور بچیاں بیٹے کے شر مزید پڑھیں

اسقاط کے بعد آنے والے خون کا حکم

فتویٰ نمبر:932 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلامُ علیکم! ایک سوال تھا کہ ابھی حال ہی میں اہلیہ کا تقریبا تین مہینے کا اسقاط ہوا ہے۔اس کے بعد ایک ہفتے تک ان کو بلیڈنگ ہوتی رہی۔اس کے بعد اب بلیڈنگ اس طریقے سے ہو رہی ہے کہ کم ہو گئی ہے۔ایک دن ہوتی ہے پھر ایک مزید پڑھیں