سورۃ المائدہ اصول شریعت

1۔اضطراری حالت کے احکام عام حالات سے الگ ہیں۔(فَمَنِ اضْطُرَّ فِي مَخْمَصَةٍ غَيْرَ مُتَجَانِفٍ لِإِثْمٍ فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ) ( المائدة: 3) 2۔اسلام حرج کودور کرتا ہے۔(مَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيَجْعَلَ عَلَيْكُمْ مِنْ حَرَجٍ) ( المائدة: 6) 3۔دین، جان، مال اور عزت کی حفاظت مقاصد شریعت میں سے ہے۔( يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ مِنْ بَعْدِ مَوَاضِعِهِ ) المائدة: مزید پڑھیں

چھوٹے بچوں کے ہاتھ پاؤں چومنے کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اکثر لوگ کہتے ہیں، چھوٹے بچوں کے ہاتھ، پاؤں نہیں چومنے چاہیے۔ وجہ کوئی کچھ کہتا ہے کوئی کچھ مثلا، بچے میں چوری کی عادت ہوتی ہے، بدتمیز ہوتے ہیں وغیرہ۔ مجھے ان باتوں پر یقین نہیں۔ کیا اسلام میں ایسی کوئی چیز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب چھوٹے بچوں مزید پڑھیں

دعوت سے غائب گھر والوں کے لیے چپکے سے کھانا ساتھ لے جانا

سوال: شادی وغیرہ میں سارے گھر کی دعوت ہو مگر کچھ لوگ ہی جائیں تو جو نہیں گئے انکے لئے کچھ چپکے سے سب کی نظر بچا کر لانا( بتقاضائے حیا نہ کہ چوری کی غرض سے) میزبان سے بغیر پوچھے لانا کیا چوری ہے. الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ دعوت کا کھانا مزید پڑھیں

چوری کی چیز خریدنا

سوال: سٹور میں کاسمیٹکس والے ایریا پر ایک ملازم ہے وہ ایسے کسٹمر جو پرائز کم کا کہتے ہیں انہیں ان کی من چاہی پرائز پر چیز دے دیتا ہےاور بل کاؤنٹر پر کروانے کی بجائے چپکے سے پیسے اپنی جیب میں ڈال لیتا ہے کیا اس میں کسٹمر بھی گناہ میں شریک سمجھا جائے مزید پڑھیں

سسرال اور شوہر کے ظلم سے بچنے کا وظیفہ

سوال:میری کزن کی ساس اور شوہر بہت برے ہیں، وہ اپنی ساس کا خیال رکھتی ہیں پر وہ ہر وقت انکی برائی کرتی ہیں، کھانا نہیں دیتی ، چوری کا الزام بھی لگا چکی اور بہت کام کرواتی ہیں اور کہتی ہیں تمہارا باپ نہیں ہے اب ہم تمہارے ساتھ کچھ بھی کر سکتے ہیں مزید پڑھیں

کلاس لینے کے لیے آنے والوں کی وہ چیزیں جو ان سے رہ جائے ۔

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته. . باجی جان کلاس اٹینڈ کرنے جو لوگ آتے ہیں..انکی جو چیزیں رہ جاتی ہیں (جیسے اسکارف پن. بالوں کی پن کیچر. بال پوائنٹ پنسل وغیرہ) اس قسم کی چیزوں کا کیا کرنا چاہیے؟ ؟؟ کیونکہ ان چهوٹی چهوٹی چیزوں کو واپس دو تو ان میں سے اکثر مزید پڑھیں

شوہر سے ناچاقی کی صورت میں کیاکیاجائے

فتویٰ نمبر:1013 سوال: السلام علیکم!میری شادی کو 20 سال ہوگئے ہیں.مجھے تو پتہ بھی نہیں تھا ہوسٹل میں تھی رات کو لایا گیا صبح نکاح کردیا گیا.میری مرضی ذرا بھی نہ تھی.بڑوں کا فیصلہ تھا,3 بچوں بھی ہیں,شوہر ذرا خیال نہیں کرتے.ہر روز میں روتی رہتی ہوں,مجھ پر کئی دفعہ چوری کے الزام لگے.پابندیاں بھی مزید پڑھیں

حدود کی تعریف،ثبوت اور مقاصد

فتویٰ نمبر:653 سوال:حدود کی تعریف ،مقاصد اورثبوت کیاہے؟ الجواب حامدةومصلیة: ’’حدود‘‘،’’حد‘‘کی جمع ہےاور ’’حد‘‘کے معنی بازرکھنے کے ہوتے ہیں،شرعی اعتبارسے ’’حدود‘‘ان مقررہ سزاؤں کو کہاجاتاہے جواللہ تعالیٰ کے حق کے واسطے متعین ہوں اور ان میں ترمیم یاتبدیلی کاکسی کو حق حاصل نہیں۔شریعت میں پانچ جرائم کی حدودمقرر ہیں: (۱)ڈاکہ(۲)چوری(۳)زنا(۴)تہمت زنا(۵)شراب نوشی ان پانچ جرائم مزید پڑھیں

گونگے پر حد سرقہ کا حکم

سوال:اگر کوئی گونگا اسلامی ریاست میں جہاں شریعت نافذ ہو،چوری کرتا ہے تو کیا حد میں اس کے ہاتھ کاٹے جائیں گے؟ سائل:عبداللہ اسلام آباد الجواب بعون الملک الوھاب کسی جرم کے لیے قرآن و حدیث میں مقرر کی گئی سزا جو اللہ کے حق کے طور پر نافذ کی جاتی ہے حد کہلاتی ہے۔جس مزید پڑھیں