” بیت اللہ ” عظمت اسلام کا تابناک نشان

 یوں  تودنیا میں  متعدد چیزیں  ہیں جوقدیم  چیزوں  کی باقیات اور بچے کھچے آثار ہیں ۔ قبل از تاریخ س کی اقوام  اور ان  کی تہذیبیں  ، قدیم  طرز تعمیر  کے شاہکار  ، قدیم س عقائد  ونظریات  اور قدیم  دنیا کے  عجیب الخلقت  حیوانات  کی باقیات، یہ سب چیزیں   ایسی ہیں  جو یا اانتہائی قدیم مزید پڑھیں

وضوسے فارغ ہونے کے بعد آسمان کی طرف نظر اٹھانا

سوال : ابوداود شریف کی روایت میں (ثم رفع نظره الی السماء) کی زیادتی کیا منکر اور غیر معتبر ہے ؟ اور قابل عمل ہے یا نہیں؟ الجواب : یہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی مشہور حدیث ہے  جس کی روایت مسلم (234) ابوداود (169) ترمذي ( 55) ابن ماجہ (470)وغیرہ نے مزید پڑھیں

مغرب کی نماز کا وقت کب تک ہے

سوال: مغرب کی نماز کا وقت کب سے شروع ہوتا ہے ؟ فتویٰ نمبر:188 الجواب حامداً ومصلیاً مغرب کی نماز کا وقت عشاء تک ہوتا ہے ، البتہ عشاء کا وقت کب شروع ہوتا ہے اس میں کچھ اختلاف ہے ، حضراتِ صاحبین اور ائمہ ثلاثہ ؒ کے نزدیک شفقِ احمر (یعنی سورج کے غروب مزید پڑھیں

ذکر ایک ملحد کا

سوئے مادر آ کہ تیمارت کند   جس دور میں روس میں سوشل ازم کا جادو سر چڑھ کر بول رہا تھا، مصر کے ایک ہونہار اور نہایت قابل نوجوان نے ماسکو میں جا کر فزکس میں اعلی تعلیم حاصل کی. اس کو اللہ نے ایسی عجیب و غریب صلاحیت عطا کی تھی کہ اپنی مزید پڑھیں

ان شاء اللہ کہنا یا انشاء اللہ کہنا کا حکم

سوال : اس بارے میں تحقیق  مطلوب ہے ۔۔ آج ہم دیکھیں گے کے لفظ ”انشاء اللہ” اور ”ان شاءاللہ” میں کیا فرق ہے اور ان میں سے کونسا لفظ درست ہے اور آج کے بعد ہم درست لفظ کا ہی استعمال کریں گے۔ لفظ “انشاء” جسکا مطلب ہے “تخلیق کیا گیا” لیکن اگر “انشاءاللہ” مزید پڑھیں

خواب میں آگ دیکھنا

آگ : زمین  سے آگ  نکلنے   کے مطلب  یہ ہے کہ  اس جگہ خزانہ  ہے  ۔روشنی  کے لیے  آگ جلائی  ہے تو اس کا مطلب  یہ ہے  دلیل  اور محبت  سے کام کرے گا ۔ جنگل میں صحیح  جگہ  آگ  روشن  کرنے کا مطلب  ہے کہ وہاں  کے لوگ  اس کے علم  وحکمت  سے فائدہ مزید پڑھیں