سورۃ آل عمران کا زمانہ نزول تعداد آیات اورمرکزی موضوع

اعداد وشمار: مصحف کی ترتیب کے لحاظ سےتیسری اور نزول کی ترتیب کے لحاظ سے 89ویں سورت ہے۔اس سورت میں 20رکوع،200آیات ہیں۔سورت 3503کلمات اور14605 حروف پر مشتمل ہے۔ زمانہ نزول: یہ مدنی سورت ہے۔اس کے متعدد نام ہیں:طیبہ،امان،کنز،مجادلۃ،استغفاروغیرہ تفسير الألوسي = روح المعاني (2/ 71) «وهي مائتا آية» أخرج ابن الضريس، والنحاس، والبيهقي من طرق مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الاحزاب

یہ سورت حضور سرور ِدوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے مدینہ منورہ ہجرت فرمانے کے بعد چوتھے اور پانچویں سال کے درمیان نازل ہوئی ہے، ا س کے پس منظر میں چار واقعات خصوصی اہمیت رکھتے ہیں جن کا حوالہ اس سورت میں آیا ہے،ان چار واقعات کا مختصر تعارف درج ذیل ہے.پہلا واقعہ جنگ مزید پڑھیں