شادی شدہ بیٹا گھر پر چیز لائے  

فتویٰ نمبر:571 سوال: کیا بیٹے پر لازم ہے  کہ جو بھی  چیز اہلیہ  کے لیے لائے  تو وہ اتنی  لائے کہ  گھر میں تمام افراد  کو دے  یا کم از کم  والدین  کو دے  ۔  جواب:  اخلاق کا تقاضہ  تو یہ ہے کہ  کوئی چیز  کم ہو ی ازیادہ  سب  مل بانٹ  کر کھائیں ۔ مزید پڑھیں

کیا دوسری شادی کرنے کی شرائط ہیں

فتویٰ نمبر:398 سوال:اگر زید دوسری شادی کرنا چاہے تو اسکے لیے کیا کیا شرائط ہیں ؟  جواب:واضح رہے کہ شریعت نے مرد کوزیادہ سے زیادہ چارتک شادیاں کرنے کی اجازت دی ہے بشرطیکہ وہ بیویو ں کے حقوق کی ادائیگی اور اُن کے درمیان عدل وانصاف کر سکے ۔نیز دوسری شادی کے لئے پہلی بیوی مزید پڑھیں

مشت زنی پر وعید

سوال: انتہائی طلب کی صورت میں زنا سے بچنے کی خاطر مشت زنی  جائز ہے یا نہیں ؟ الجواب حامدًا ومصلّياً كئی احادیث میں اس فعل ِ بد (مشت زنی (Musterbation)،ہینڈ پریکٹس) پر وعیدیں وارد ہوئی ہیں، ایک حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :سات لوگ ایسے ہیں جن سے اللہ مزید پڑھیں

ظہار اور اس کا کفارہ

فتویٰ نمبر:404 سوال: ایک آدمی اپنی بیوی سے کہے کہ اگر تم باہر سے میرے لیے سوئیٹر لائی تو تم میری بہن کی طرح ہو اس کا کیا حکم ہے ؟ دوسری بات اگر یہ ظہار ہے تو اس میں جو متعلق الفاظ استعمال کیے ہیں مرد نے تو کتنے وقت کے ساتھ یہ الفاظ مزید پڑھیں

بیوی کا دودھ پینے کا حکم

سوال: کیا بیوی کا دودھ پینا حرام ہے ؟ جواب:بیوی کا پستان چوسنا جائز ہے. کسی ضرورت کی وجہ سے بیوی کا دودھ پیے تو وہ بھی جائز ہے. بلاضرورت پیے تو اس میں اختلاف ہے. بعض کے نزدیک جائز ہے. جبکہ بعض کے نزدیک ناجائز ہے کیونکہ دودھ پینے کی اجازت بچے کے لیے مزید پڑھیں

شوہر کی بے راہ روی

 ایک سمجھ  دار اور  دانا بیوی  شوہر  کے روز مرہ کاموں  میں  دخل اندازی  اور اس کے تمام  کاموں  کی کڑی   نگرانی  کرتی  کیونکہ  وہ جانتی  ہے کہ مرد کی آزادی  کو سلب  کر لینے  اور اس کے کاموں  میں دخل  دینے سے  اچھانتیجہ  بر آمد نہیں ہوتا۔ بلکہ ممکن  ہے کہ اس کے برعکس مزید پڑھیں

تعارف سورۃ النساء

یہ سورت آنحضرتﷺ کے مدینہ منورہ ہجرت فرمانے کے بعد کے ابتدائی سالوں میں نازل ہوئی اوراس کا اکثر حصہ جنگ بدر کے بعد نازل ہوا تھا، جب مدینہ منورہ کی نوزائیدہ مسلمان ریاست مختلف مسائل سے دوچار تھی ،زندگی کا ایک نیا ڈھانچہ ابھررہا تھا جس کے لئے مسلمانوں کو اپنی عبادت کے طریقوں اور مزید پڑھیں