کان چھدوانا

سوال: کان کی نرم ہڈی والی جگہ سے چھدوانے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب خواتین کے لیے کان چھدوانا جائز ہے بشرطیکہ نامحرم سے نہ چھدوائے جائیں۔ حوالہ جات: 1…لا بأس بثقب أذن البنت والطفل استحسانا ملتقط.ظاهره أن المراد به الذكر مع أن ثقب الأذن لتعليق القرط،وهو من زينة النساء،فلا يحل مزید پڑھیں

ناک چھدوانے کا حکم

فتویٰ نمبر:2067 سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  ناک چھدوانے کا کیا حکم ہے؟ کیا ناک چھدوانے کا حکم قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا زیب وزینت یعنی زیورات پہننے کے لیے لڑکی کی ناک چھیدنا جائز ہے۔”کان“ پر قیاس کرتے ہوئے علماء نے ”ناک“ چھیدنے کو بھی جائز لکھا ہے۔ رسول ﷺ مزید پڑھیں