ناف کا ٹل جانا اور دم کروانا

فتویٰ نمبر:4083 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سنا ہے کہ ناف ٹل جاتی ہے پھر دم کرواتے ہیں تو واپس اپنی جگہ پرآجاتی ہے۔ اس کی کیا حقیقت ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا دم کروانا شرعی نصوص سے ثابت ہے۔ اس سے شفا حاصل ہوتی ہے۔ ناف ٹلنا محسوسات میں سے ہے اور مجربات کے ذریعے مزید پڑھیں

 حالت احرام میں داڑھی کے بال ٹوٹنا

فتویٰ نمبر:4052 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک شخص نے غلطی سے حالت احرام میں داڑھی پر ہاتھ پھیرا اور اس کے ٣ بال ٹوٹ گۓ، تو اس پر کتنا دم آئے  گا؟ والسلام الجواب حامداو مصليا داڑھی پر ہاتھ پھیرنے سے اگر ٣ بال ٹوٹ جاٸیں تو ہر ایک بال کے بدلے ایک مٹھی گندم مزید پڑھیں

سورۃ کے ساتھ تیل پر دم کرنا

فتویٰ نمبر:2093 سوال:السلام علیکم ۔ کیا ایسا کرنا درست ھے کہ ہر قسم کی بیماری سے شفا کے لیے سورہ لہب کی پہلی آیت “تبت یدا ابی لھب وتب “” گیارہ سو مرتبہ۔ اور سورہ الکوثر کی آخری آیت “انا شانئک ھو الابتر۔ ” گیارہ سو مرتبہ ۔۔ گیارہ دن تک پڑھیں اور زیتون کے مزید پڑھیں

کالا دھاگہ باندھنا

فتوی نمبر: 2045 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! دفع درد کے لئے قرآنی آیات دم کیا ہوا دھاگہ پاؤں میں باندھنا کیسا ہے؟  الجواب حامداو مصليا حضرت عبد اللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو یہ کلمات مزید پڑھیں

 رقیہ شرعیہ /دم کا حکم

 بسم اللہ الرحمن الرحیم سوال:  ابھی کچھ عرصہ سے ہمارے  صوبہ سے ہمارے گجرات میں ایک  ریکورڈینگ جوآیات  قرآنی پر مشتمل ہے جو ( رقیہ شرعیہ ) کے نام سے عوام وخواص میں گردش  کررہا ہے اسے سننے والا شفاء حاصل کرنے کی غرض سے سنتا ہے اور پڑھنے  پر بھی  سننے  ہی کو ترجیح مزید پڑھیں

ایام حج میں حائضہ عورت کے احکام

سوال: اگر حج کے دنوں میں عورت کو ایام آجائے تو اسکا حج ہو گیا یا نہیں؟ فتویٰ نمبر:220 الجواب باسم ملھم الصواب عورت کا حج ہو جائے گا کیونکہ کیونکہ حج کے افعال میں سوائے بیت اللہ کے طواف کے کوئی چیز ایسی نہیں جس میں عورتوں کے خاص ایام رکاوٹ ہو ں اگر حج مزید پڑھیں

دوران احرام خواتین کی ایک غلط فہمی اور اس کا ازالہ

اکثر خواتین سمجھتی ہیں کہ حالتِ احرام میں چونکہ چہرہ پر نقاب یا کپڑا لگانا منع ہے تو شاید حالتِ احرام میں پردہ کا حکم ہی نہیں ہے، جبکہ شرعاًایسا نہیں ہے کیونکہ جیسے عام حالت میں چہرہ کا پردہ ضروری ہے اسی طرح حالت احرام میں بھی چہرہ کا پردہ ضروری ہے تاہم وہ مزید پڑھیں