قرآن پاک گھر جاکر پڑھنے کا ہدیہ

سوال: قرآن پاک گھر جاکر پڑھنے کا ہدیہ لینا کیسا ہے؟ فتویٰ نمبر:153 اجرت علی الطاعات ( یعنی امامت،اذان،تعلیمِ قران پر تنخواہ لینا) فقہاء کے ہاں مشہور مسئلہ ہے اس مسئلہ میں علماء کے دو دور پائے جاتے ہیں۔ حضراتِ متقدمین کا دور اور حضراتِ متاخرین کا دور ۱۔ حضراتِ متقدمین (وہ علماء جو تیسری مزید پڑھیں

کیا بیوی اپنے شوہر کے لئے آدھا دین ہے

سوال: حدیث میں ہے کہ بیوی اپنے شوہر کے لیے آدھا دین ہے آدھا دین سے کیا مراد ہے؟ فتویٰ نمبر:152 الجواب: عن أنس بن مالك رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم من تزوج فقد استكمل نصف الإيمان فليتق الله في النصف الباقي . ( الطبراني الأوسط : 7643، مزید پڑھیں

حاجی سے دعا کروانے کاحکم

سوال: حاجی  جب حج  کر کے آتے  ہیں تو اس سے دعا کرواسکتے ہیں ؟ جواب:   جی ہاں کرواسکتے ہیں  جب حج کر کے آتے ہیں ان کی دعا قبول  ہوتی ہے  جیسا کہ بہشتی زیور  میں ہے  کہ :  حدیث: میں ہے کہ  جب  تو حاجی  سے ملے  تو اس کو سلام  کر اور مزید پڑھیں

تعارف سوۃ النصر

زیادہ تر مفسرین کے مطابق یہ سورت فتح مکہ سے کچھ پہلے نازل ہوئی تھی اور اس میں ایک طرف تو یہ خوشخبری دی گئی ہے کہ مکہ مکرمہ فتح ہوجائے گا اور اس کے بعد عرب کے لوگ جوق در جوق دین میں داخل ہونگے چنانچہ واقعہ بھی یہی ہوا اور دوسری طرف چونکہ مزید پڑھیں

کیا عید میلادالنبی آپ ﷺ کی سالگرہ ہے

فتویٰ نمبر:579 سوال:کیا عید میلادالنبی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سالگرہ ہے؟ جواب:آنحضرت ﷺ کی سیرت ِ طیبہ کا تذکرہ کرنا اور اس سے لوگوں کو آگا ہ کرنا افضل ترین عبادت،موجب ِ خیر وبرکت اور سعادت ِ دنیا وآخرت ہے ،ہر مسلمان کو اس میں حصہ لینا چاہیے لیکن اس کے ساتھ یہ مزید پڑھیں

صدقہ نافلہ کے مستحق کون

سوال:  صدقہ  نافلہ کے مستحق کون ہیں ؟ فتویٰ نمبر:62   جواب :  نفلی صدقات   کے مستحق  مسکین ، غریب  ،قریبی رشتہ دار   ہیں حکم  یہ ہے کہ  جن رشتہ داروں   کے ساتھ   ولادت   یا ازواجی  تعلق ہوں  ان کو نفلی صدقات   دینے میں  دو اجزاء ہیں ۔ 1۔مستحق پر خرچ  کرنے کا   2۔ صلح رحمی مزید پڑھیں

دورِ حاضر کی مکمل تصویر

عَنْ حُذَیْفَۃَ بْنَ الْیَمَانِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِؐ مِنْ اِقْتِرَابِ السَّاعَۃِ اِثْنَتَانِ وَسَبْعُوْنَ خَصْلَۃً اِذَا رَاَیْتُمُ النَّاسَ اَمَاتُواالصَّلوٰۃَ وَاَضَاعُوا اْلاَمَانَۃَ وَاَکَلُوا الرِّبٰوا وَاسْتَحَلُّوا الْکِذْبَ وَاسْتَخْفَوْا بِالدِّمَاءِ وَاسْتَعْلَوُا الْبِنَاءَ وَبَاعُوا الدِّیْنَ بِالدُّنْیَا وَتُقُطِّعَتِ الْاَرْحَامُ وَیَکُوْنُ الْحُکْمُ ضُعْفًا وَالْکِذْبُ صِدْقًا وَالْحَرِیْرُ لِبَاسًا وَظَھَرَالجَوْرُ وَکَثُرَتِ الطَّلَاقُ وَمَوْتُ الْفُجَاءَ ۃِ وَائْتُمِنَ الْخَائِنُ وَخُوِّنَ الْاَمِیْنُ وَصُدِّقَ الْکَاذِبُ مزید پڑھیں

دین فروشی عام ہو جائے گی

(١٠) عَنْ اَبِیْ ہُرَیْرَۃَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ؐ قَالَ بَادِرُوْا بِالْاَعْمَالِ فِتَناً کَقِطْعِ اللَّیْلِ الْمُظْلِمِ یُصْبِحُ الرَّجُلُ مُؤْمِناً وَیُمْسِی کَافِراً وَیُمْسِی مُؤْمِناً وَیُصْبِحُ کَافِراً یَبِیْعُ دِیْنَہ، بِعَرَضٍ مِنَ الدُّنْیَا۔(صحیح مسلم باب الحث علی المبادرۃ بالاعمال قبل تظاھر الفتن ج١،ص٧٥) ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ  سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺنے ارشاد فرمایا مزید پڑھیں