شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہم کا طلبہ سے خطاب

موضوع: سیاست اور انتخابات 📣 ضروری وضاحتیں: ▪ سیاست دین سے الگ نہیں،سیاست دین کا حصہ ہے۔ ▪لیکن تقسیم کار کے اصول کے مطابق ہم سمجھتے ہیں کہ تعلیمی اداروں میں صرف تعلیم ہونی چاہیے ،تعلیمی ادارے سیاست میں عملا قدم رکھیں گے تو اس کے مہلک نتائج برآمد ہوں گے ۔ ▪ اسی وجہ مزید پڑھیں

فرض ونفل نماز کے بعد دعائےحاجت پڑھنا 

 السوال:السلام علیکم مفتی صاحب یہ بتائیں کہ فرض یا نوافل نماز کے بعد دعا میں صلوةالحاجت کی دعا پڑھ کر دعا مانگنا کیسا ہے. سائل:شاہدہ سلیم رہائش:ناظمہ آباد فتویٰ نمبر:299    الجواب حامدةومسلمةومصلية فرض ونوافل نماز کے بعد دعا کا مانگنا جائزومستحب ہے بلکہ جتنا ہوسکے خشوع و خضوع کے ساتھ دعا کی جائے اس مزید پڑھیں

وائٹ گولڈ اور پلاٹینیم پہ زکوۃ

سوال: وائٹ گولڈ اور پلاٹینیم پر زکوۃ  ہے؟ سائلہ:سمیہ کراچی الجواب باسم ملہم الصواب وائٹ گولڈ کا اطلاق عموما دو طرح کے سونے پر ہوتا ہے: ۱۔ وائٹ گولڈ معروف زرد سونا ہے جس پر پلاٹینیم کی پالش ہوتی ہے یا ایک متعین تناسب کے ساتھ سونے میں پلاڈیم( دھات )یا کوئی اور دھات ملاکر مزید پڑھیں

تین ماہی نمازکورس

خوش خبری تین ماہی نمازکورس (اردو ) الحمد للہ! ( SUFFAH ISLAMIC RESEARCH CENTRE ) کے ماتحت صفہ آن لائن کورسز، اردو زبان میں افتاء اور شارٹ کورسز کے کامیاب انعقاد کے بعد مسائل نماز کورس ہمارا مقصد عالمہ بنانا نہیں، دین کی ضروری معلومات پہنچانا اور عمل کی فکر پیدا کرنا ہے۔ مسائل نماز مزید پڑھیں

نصاب زکوۃ کی تفصیل

سوال :زکوۃ کس پر فرض ہوتی ہے اور کتنی رقم پر فرض ہوتی ہے، اس کا نصاب بتادیں۔ فتویٰ نمبر:222 الجواب حامدة مصلیة زکوة ہرا س مسلمان عاقل بالغ پر فرض ہے جس کے پاس مندرجہ ذیل چیزوں میں سے کوئی چیز درج شدہ تفصیل کے مطابق موجود ہو : ا:سونا جبکہ ساڑھے سات تولہ مزید پڑھیں

مقتدی اگر بھول کر کھڑا ہوجائے توکیا نماز ادا ہوجائے گی

سوال :مقتدی اگر امام کے ساتھ پہلی  رکعت میں شامل ہو مگر بھول کر کھڑا ہو جائے اور ایک رکعت پڑھ کر سجدہ سھو کر لے تو کیا اس کی نماز ھو گئ؟ فتویٰ نمبر:214 الجواب حامدا و مصلیا اس صورت میں سجدہ سھو سے نماز ھو گئی لیکن ایسی صورتحال میں یہ کرنا چاہیے مزید پڑھیں