فرض،سنت اور نفل نماز کے سجدوں میں دعا

فتویٰ نمبر:4063 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! کیاہم نمازکےسجدے (فرض ،نفل،سنت) میں سبحان ربی الاعلی کے ساتھ ”ربی ارحمھما کما ربیانی صغیرا“ پڑھ سکتے ہیں اپنے ماں باپ کے لیے  والسلام الجواب حامداو مصليا وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! نفل نماز کے سجدوں میں قرآن وحدیث میں واردشدہ دعا کرنا جاٸزہے مزید پڑھیں

نمازمیں سورت متعین کرنا

فتویٰ نمبر:4054 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  نماز ميں كسي سورت كو متعين كرنا تو مكروه هے ليكن جو قرأت مسنون ہے جيسے فجر كي سنتوں ميں اور وتر ميں كچھ سورتيں…… تو انكو ہميشه پڑهنے كا كيا حكم ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا فرائض میں کسی مخصوص سورت کو متعین کر لینا اور اسی کا مزید پڑھیں

کیا حج بدل سے حج کرنے والے کا فرض بھی حج ادا ہوجائےگا

فتویٰ نمبر:4081 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر ہم کسی کو مردے کی طرف سے حج کروائیں تو کیا اس حج کرنے والے کا فرض حج ادا ہوجائے گا؟ والسلام الجواب حامدا ومصليا مذکورہ صورت میں حج بدل کرنے والے کا اپنا فرض حج ادا نہ ہوگا بلکہ جس کے لیے حج بدل کر رہا ہے مزید پڑھیں

حج فرض ہونے کے بعد حج مہنگا ہوجانا

فتویٰ نمبر:4048 سوال:زید دو سال سے متواتر حج کے لیے اپلائی کر رہا تھا لیکن قرعہ اندازی میں نام نہیں آرہا تھا۔اب حج ایکدم سے مہنگا ہوگیا اور زید صاحب استطاعت نہیں رہا تو کیا اس پر حج کی فرضیت برقرار رہے گی؟ والسلام سائل کا نام: ابو عبداللہ پتا:ضلع کرک خیبر پختونخواہ وعلیکم السلام مزید پڑھیں

فرض اور سنت نماز پڑھنے کا مسنون طریقہ

فتویٰ نمبر:4043 سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  برائے مہربانی خواتین کے لیے چار رکعت نماز فرض اور چار رکعت نماز سنت ادا کرنے کا صحیح مسنون طریقہ بیان فرما دیں ہر رکعت کے حساب سے۔ والسلام الجواب حامدا ومصليا فرض اور سنت نماز پڑھنے کا سنت طریقہ یہ ہے کہ اچھی طرح وضو کرکے قبلہ رخ مزید پڑھیں

تہجد کی ایک رکعت کے بعد فجر شروع ہوئی

فتویٰ نمبر:3099 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر تہجد کی نماز کے لئے اٹھے اور ایک رکعت پڑھ لی پھر فجر کی اذان ہوگئ تو کیا تھجد کی نماز ہوجائے گی؟ والسلام الجواب حامدا ومصلیا اگر رات کے آخری حصے میں تہجد کی نماز ادا کی جا رہی ہو اوراس دوران فجر کا وقت داخل ہو مزید پڑھیں

کیا مقروض پر حج فرض ہے؟

فتویٰ نمبر:3077 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک آدمی نے گورنمنٹ سے تعلیمی سلسلے میں سود پر قرضہ لیا اس طور پر کہ گورنمنٹ نے وہ رقم ڈاٸریکٹ یونیورسٹی میں جمع کروادی اب اس آدمی کی تنخواہ میں سے کچھ پیسے بمع سود ہر مہینہ گورنمنٹ کاٹ لیتی ہے، سوال یہ ہے اس شخص کے پاس مزید پڑھیں

نماز میں سورتوں کی ترتیب

فتویٰ نمبر:3041 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  نماز میں سورتوں کی ترتیب سے تلاوت کا تفصیلی حکم بتادیں۔ والسلام الجواب حامدا ومصليا سورتوں کے درمیان ترتیب کی رعایت رکھنا قرآن پاک کی تلاوت کے واجبات میں سے ہے نماز کے واجبات میں سے نہیں، اگر کسی شخص سے غیر ارادی طور پر کبھی سورتوں میں تقدیم مزید پڑھیں

ہیرےوجواہرات پر زکوۃ کاحکم

فتویٰ نمبر:1093 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا ہیرے(diamond)پر زکوۃ ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا ہیرےجواہرات وغیرہ اگر تجارت کےلیے رکھےہوں توپھربلااختلاف اموالِ تجارت کی طرح ان پربھی زکوۃ فرض ہوگی لیکن اگریہ ذاتی استعمال مثلاً(زیب وزینت)یا کاروباری آلات کےلیے استعمال ہوں تو پھران پرکوئی زکوۃ نہیں,خواہ یہ کتنے ہی قیمتی کیوں نہ ہوں. جیساکہ در مزید پڑھیں

اسلام لانے کے بعد غسل کا حکم

فتویٰ نمبر:1092 موضوع:فقہ الطہارت سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم مجھے یہ سوال پوچھنا تھا کہ جو کافر مسلمان ہوتا ہے تو مسلمان ہونے کے بعد اس پر غسل فرض ہو جاتا ہے یا مستحب؟ والسلام الجواب حامداو مصليا مسلمان ہونے کے بعد غسل کرنا فرض نہیں مستحب ہے۔ چنانچہ آپﷺ نے بعض اسلام لانے مزید پڑھیں