تدفین کے بعد قبر پر مخصوص آیات کی تلاوت کرنا

فتویٰ نمبر:2023 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  میت کو دفن کرنے کے بعد اسکے سرہانے اور پاوں کی طرف بقرہ کی اول و آخر پڑھتےہیں اسکا ثبوت ہے تو سینڈ کریں اور حوالہ دیں جزاک اللہ الجواب حامدا و مصليا حدیث شریف میںً میت کی قبر کے سرہانے اور پیروں کی جانب سورہ بقرہ کے اول مزید پڑھیں

میکے میں قصر اور اتمام کا حکم

فتویٰ نمبر:2008 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ہم لوگ وہاڑی رہتے ہیں،امی کا گھر حاصل پور میں ہیں اور سسرال چشتیا میں،سوال یہ ہے کہ جب ہم وہاں جاتے ہیں تو پوری نماز پڑھنی ہوگی یا قصر کرنا ہوگا؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية اگر حاصل پور میں وطن اصلی کی نیت ختم کردی گئی ہے اور مزید پڑھیں

کثرت ریح کے خارج ہونے کا عارضہ ہو تو کیا بار بار وضو کریں؟

فتویٰ نمبر:1058 سوال:السلام علیکم !میرا سوال یہ ہے کہ گیس کی وجہ سے ریح کے خارج ہونے کا عارضہ جب لاحق ہو جس کی وجہ سے بار بار وضو ٹوٹ جاتا ہے۔چار رکعات تو مل جاتی ہے لیکن اس کے بعد وضو ٹوٹ جاتا ہے ۔تو ہر بار نیت باندھنے سے پہلے وضو کرتے رہیں مزید پڑھیں

کیا عورت نقاب میں نماز پڑھ سکتی ہے؟

فتویٰ نمبر:1025 سوال:اگر بازار میں ہوں نماز کا وقت ہوجائے اور جہاں نماز کی جگہ ہو خواتین کے لئے وہاں کھڑکی بھی ہو جس کے سامنے مزدور کام کر رہےہوں تو کیا ہم منہ سے نقاب ہٹائے بنا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ بنت میمون اسلام آباد الجواب بعون الملک الوھاب واضح رہے کہ نماز مزید پڑھیں

شوہر سے ناچاقی کی صورت میں کیاکیاجائے

فتویٰ نمبر:1013 سوال: السلام علیکم!میری شادی کو 20 سال ہوگئے ہیں.مجھے تو پتہ بھی نہیں تھا ہوسٹل میں تھی رات کو لایا گیا صبح نکاح کردیا گیا.میری مرضی ذرا بھی نہ تھی.بڑوں کا فیصلہ تھا,3 بچوں بھی ہیں,شوہر ذرا خیال نہیں کرتے.ہر روز میں روتی رہتی ہوں,مجھ پر کئی دفعہ چوری کے الزام لگے.پابندیاں بھی مزید پڑھیں

غسل میں کان کے سوراخ میں پانی پہنچانا

فتویٰ نمبر:986 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! حیض یا جنابت کے غسل میں کانوں میں موجود بالیوں کو ہلادینا ہی کافی ہے یا پھر سوراخ میں سے پانی گزارنا فرض ہے؟اور اگر کافی عرصے سے کانوں میں کچھ نہ ڈالا ہو پر سوراخ بند نہ ہوں تو کیا اس صورت میں بھی غسل کرتے مزید پڑھیں

کیا حج ادا نہ کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟

عنوان: 936 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  صاحب مال حج نہ کرے تو کیانماز جنازہ پڑھی جائے گی؟ الجواب حامدۃو مصلية ایساشخص جس نے باوجود قدرت اور موقع میسر ہونے کے حج ادا نہیں کیا‘فاسق اور سخت گناہ گار ہے مگر اس کا جنازہ پڑھنا چاہئیے ، نماز جنازہ فرض کفایہ ہے ، لہذا بغير نماز مزید پڑھیں

روزہ میں انجکشن لگوانا 

فتویٰ نمبر:935 سوال: السلام علیکم! کونسے انجیکشن روزہ میں لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ یا ہر انجیکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟  اہلیہ عابد کراچی ۰۳۲۲۲۶۴۷۹۱۷ والسلام سائل کا نام:اہلیہ عابد  پتا:کراچی 03222647917 الجواب حامدۃو مصلية روزہ کے دوران انجکشن یا ٹیکہ لگوانے سے روزہ پر کوئی فرق نہیں پڑتا، البتہ اگر ایسا انجکشن مزید پڑھیں

چھوٹے بچے کی طرف سے قربانی کرنا

فتویٰ:798 سوال: اگر گھر کے سربراہ کی قربانی نہ کریں چھوٹے بچے کی کردیں تو کیا یہ صحیح ہے ؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية قربانی ایک عبادت ہے اور شریعت عبادتیں بالغوں پر واجب قرار دیتی ہے ، نہ کہ نابالغوں پر ، اسی لیے نماز ، روزہ ،حج ، زکوۃ وغیرہ بچوں پر واجب نہیں مزید پڑھیں

والدین کا اپنی بالغ اولاد کو حج کرانا

فتویٰ نمبر:787 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اسلام عليكم و رحمہ اللہ و برکاتہ!  سائلہ کا سوال یہ ہیں کہ اگر کسی کے بچے بالغ ہوں مگر صاحبِ نصاب نہ ہوں تو کیا والدين انہیں تبرعاً “فرض حج” ادا کراسكتے ہیں؟ اور جب وہ بچے بذات خود کبھی صاحب نصاب ہو جائیں تو کیا یہ حج مزید پڑھیں