قربانی قدم بقدم

    جانور خریدنے سے پہلے:  1  حلال رقم کا بندوبست کریں۔  2   اﷲ رب العزت کی رضا کا حصول اور فرض کی تکمیل کا جذبہ دل میں پیدا کریں۔   3   نمودو نمائش کے جذبات دل سے دفع کریں! 4  حصہ داری کرنے کا ارادہ ہو تو ابھی سے حصہ دار چن لیں یہ عمل مستحب مزید پڑھیں

واجب قربانی میں نفلی قربانی کا حکم

سوال:  واجب قربانی  میں  نفلی  قربانی  کا  حصہ  ملانا جائز ہے یا نہیں ؟  جواب : واجب قربانی  کے ساتھ  نفلی   قربانی  کا حصہ  ملانا جائز ہے ۔ جیسے  ایک گائے  میں یا دو حصے  قربانی  کے اور باقی  حصے  نفلی  قربانی  کے تو اس طرح کرنا جائز ہے ۔ ( آپکے مسائل  کا حل مزید پڑھیں

تعارف سورۃ البقرہ

یہ قرآن کریم کی سب سے لمبی سورت ہے،اس کی آیات۶۷تا۷۳میں اُس گائے کاواقعہ مذکور ہے جسے ذبح کرنےکا حکم بنی اسرائیل کو دیا گیا تھا ،اس لئے اس سورت کانام سورۃ البقرۃ ہے،کیونکہ بقرہ عربی میں گائے کوکہتے ہیں ۔ سورت کا آغاز اسلام کےبنیادی عقائد یعنی توحید ،رسالت اورآخرت کےبیان سے ہوا ہے،اسی مزید پڑھیں