حاملہ جانور کی قربانی کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:123 بخدمت جناب  مفتی صاحب  ہم نے غلطی سے قربانی کی غرض سے ایسی گائے خرید لی ہے جس کے پیٹ میں  بچہ ہے ، حصہ داروں میں  چند لوگ قربانی  کرنے پر آمادہ ہیں ،ا ور چند لوگوں کو اعتراض ہے  ۔   برائے مہربانی  ہمیں یہ بتائیں  کہ کیا یہ مزید پڑھیں

جنت میں جانے والے جانور

سوال : کیا دنیا کے بعض جانور جیسے اصحاب کہف کا کتا ،وغیرہ جنت میں داخل ہوں گے ؟ الجواب بعون الملک الوھاب : اس سلسلہ میں چارباتوں کی وضاحت کرنا چاہوں گا : ۱۔ دنیا کے کسی جانور کا جنت میں داخل ہونا ۲۔ کسی جانور کا جنت میں سے دنیا میں آنا ۳۔ جانوروں کا قیامت مزید پڑھیں

بھینس کی قربانی احادیث سے ثابت ہے یا نہیں

فتویٰ نمبر:379 سوال: رسول اکرم ﷺ سے بھینس کی قربانی ثابت نہیں ہے لہذا  بھینس کی قربانی جائز نہیں ہے اگر ثابت ہوتو تحریر فرمائیں تاکہ ہم سب  بھی ا س پر عمل کریں ایک مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہی عمل کرے  جس کو فداہ روحی وابی وامی نے فرمایا ہو، یا خود مزید پڑھیں

قربانی کے جانور میں عقیقہ کا حصہ ڈالنے کا حکم گائے اور بکرےکی قربانی کرنے والا شخص بکرے میں پورا گوشت اپنے لیئے رکھ سکتا ہے

فتویٰ نمبر:382 سوال:۱  اگر قربانی کا جانور لیا ہے اس میں عقیقہ ہوسکتا ہے مثلاً ایک گائے لی ہے اور اسمیں چار حصہ قربانی کے اور تین حصے عقیقہ کے ہوسکتےہیں ؟ ۲  اگر کسی نے ایک گائے لی ہے اور ایک بکرا لیا ہے تو گائے میں شریعت کے مطابق تین حصے کیئے یعنی ایک حصہ مزید پڑھیں

واجب قربانی میں نفلی قربانی کا حصہ مارنا

سوال: واجب قربانی میں نفلی قربانی کا حصہ ملانا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: جی ہاں! واجب قربانی میں اگر نفلی قربانی کا حصہ ملایا تو جائز ہے جیسا کہ ” آپکے مسائل اور ان کا حل ” میں ہے ” واجب قربانی کے ساتھ نفلی قربانی کا حصہ ملانا جائز ہے جیسے : مزید پڑھیں

حصہ داری میں قربانی کرنیکی صورت میں گوشت کی تقسیم کا طریقہ

سوال:  حصہ داری  میں قربانی  کی ہو تو گوشت  تقسیم  کر نیکا  کیا طریقہ ہے؟ فتویٰ نمبر:128  جواب:   اگر حصہ داری  میں قربانی  کی ہو تو گوشت  تقسیم   کرنے کا طریقہ  یہ ہے کہ  گوشت بالکل  ناپ تول  کر تقسیم  کریں، اگر کم  زیادہ   ہوگیا تو سود  ہوجائیگا  اور گناہ  ہوگا ، سود  سے بچنے مزید پڑھیں

اجتماعی قربانی کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے  کرام اس مسئلے  میں کہ آجکل  جو مختلف  رفاعی  ادارے  ٹرسٹ  کا کام  کررہے ہیں  اور   ان لوگوں سے قربانی کی  رقم لیکر  ان کی جانب  سے  اجتماعی قربانی  کا نظم  کرتے ہیں  ۔ بعض اوقات   اس سے کچھ  رقم  بچ جاتی  ہے تو اس کا کیا حکم  ہے  ؟ مزید پڑھیں