بیماری کی وجہ سے غسل کے بجائے تیمم کرنے کا حکم

سوال:السلام وعلیکم ورحمة الله وبركاته! کسی خاتون کو حالت حيض میں کرونا ہوگیا، اب وہ غسل حيض کرنا چاہتی ہیں. لیکن بیماری کی وجہ سے انہیں غسل سے منع کیا گیا ہے، تو اب وہ اپنی نماز کس طرح ادا کریں؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں، آج سے انہیں نماز شروع کر نی ہے۔ الجواب باسم مزید پڑھیں

شوہر کے انتقال ک بعد اُسے چھونے یا دیکھنے یا غسل دینے کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میں نے سنا ہےکہ بیوی اور شوہر کا نکاح مرنے کے بعد ٹوٹ جاتاہے اور وہ ایک دوسرے کے لیے نا محرم ہو جاتے ہیں۔ اگر شوہر کا انتقال ہو گیا تو بیوی میت کے پاس بیٹھ نہیں سکتی نہ اُسے ہاتھ لگا مزید پڑھیں

شوہر کے انتقال کے بعد اُسے چھونے یا دیکھنے یا غسل دینے کا کیا حکم ہے؟ 

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میں نے سنا ہےکہ بیوی اور شوہر کا نکاح مرنے کے بعد ٹوٹ جاتاہے اور وہ ایک دوسرے کے لیے نا محرم ہو جاتے ہیں۔ اگر شوہر کا انتقال ہو گیا تو بیوی میت کے پاس بیٹھ نہیں سکتی نہ اُسے ہاتھ لگا مزید پڑھیں

کپڑے پر نجاست کی جگہ بھول جاۓ

سوال- چادر پر بچہ نے پیشاب کردیا لیکن جگہ بھول گئی تو چادر کیسے پاک ہوگی؟ الجواب باسم ملھم بالصواب اگر بچے نے چادر پر پیشاب کر دیا ہو اور نجاست والی جگہ کا علم نہ ہوتو احتیاط اسی میں ہے کہ مکمل چادر دھولیں،البتہ اگر سوچ و بچار کرکے یا بغیر سوچے ہی اس مزید پڑھیں

وضو کے بعد ناخن کاٹ لیے تو وضو کا حکم

سوال: وضو ء کرنے کے بعد اگر ہاتھ پیر کے ناخن کاٹ لے تو کیا ناخن کے نچلے حصہ کو دھونا ضروری ہوگا یا  نہیں؟ سائل: فواد شاہ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا وضوء کرنے کے بعد ہاتھ پیر کے ناخن کاٹنے سے ظاہر ہونے والی جلد کا دھونا ضروری نہیں بلکہ پہلے سے کیا گیا مزید پڑھیں

نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میں ابھی انیس سال کی ہوں تیرا سال کی عمر میں بالغ ہوٸی  چھے سال بلوغت کو ہوئے  تیرا سال کی عمر سے پندرہ سال کی عمر تک حیض کبھی سات دن کبھی پانچ دن کبھی تین دن آتے تھے میرے اسکول میں مزید پڑھیں

انتقال کے بعد کیا بیوی شوہر کے لیے نامحرم ہو جاتی ہے۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال: بیوی کے انتقال کے بعد کیا شوہر اپنی بیوی کے لیے نامحرم ہو جاتا ہے، کیا وہ اس کا چہرہ دیکھ سکتا ہے یا اسے غسل دے سکتا ہے؟” وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته الجواب باسمہ ملھم الصواب : بیوی کے انتقال کے بعد چونکہ شوہر سے مزید پڑھیں

 کسی مسلمان کا کافر میت کو غسل دینا

سوال:ہم یہاں “کے ورکرز” کے ساتھ کام کرتے ہیں، ان میں بعض دفعہ بوڑھے لوگ وغیرہ کے انتقال کے بعد انہیں نہلانا بھی پڑتا ہے تو کیا ہم ان میں سے غیر مسلموں کو ان کے مذہب کے مطابق نہلانے دھلانے میں حصہ لے سکتے ہیں کیونکہ یہ ہمارے جاب کا حصہ ہے؟ الجواب باسم مزید پڑھیں