عمرہ کے لیے مکہ روانہ ہونے سے پہلےمدینہ میں حیض آ جائے

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال:اگر کوئی عورت عمرہ پر گئی اور مکہ جانے سے پہلے ہی مدینہ میں اسے حیض آ گیا تو اب وہ کیا کرے؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الجواب باسم ملهم الصواب مذکورہ خاتون مکہ آتے ہوئے ذوالحلیفہ (بیر علی) سے عمرہ کا احرام باندھ کر پھر مکہ میں ہی مزید پڑھیں

ایک مٹی سے کئی افراد کا تیمم کرنا ۔

سوال:اگر مٹی سے تیمم کیا جارہا ہو تو ایک مٹی سے کتنے آدمی تیمم کر سکتے ہیں ؟ الجواب باسم ملہم الصواب ایک مٹی سے کئی آدمی تیمم کرسکتے ہیں۔ ___________ حوالہ جات :۔ 1۔ولو تیمم اثنان فی مکان واحد جاز کذا فی محیط سرخسی ، واذا مرارا من موضع واحد جاز ۔ (فتاوی ھندیہ مزید پڑھیں

حمل کے دوران وقفے وقفے سے خون آنے کا حکم

سوال: حمل کے دوران اگر وقفے وقفےکے دنوں سے spotting ہو تو نماز ہو سکتی ہے؟اور spotting کے بعد نماز کے لئے غسل کرنا لازم ہے ؟برائے مہربانی رہنمائی کریں۔ الجواب باسم ملهم الصواب! واضح رہے کہ حمل کے زمانہ میں حیض نہیں آتا ،لہٰذا وقفہ وقفہ سے خون آنا یہ حیض نہیں ہے،اس لیے مزید پڑھیں

لیکوریا کے خروج کا وہم ہو تو وضو کا حکم

سوال : مجھے کافی سالوں سے لیکوریا کی بیماری تھی، علاج کے بعد الحمداللہ اب یہ بیماری ختم ہوگئی ہے لیکن کبھی کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے (جو کہ میرا وہم ہے) کہ کچھ گیلا پن ہے، ڈسچارج جیسا) تو میں دوبارہ وضو کروں؟ اور اگر وضو ہو اور میں ہاتھ سے چیک کروں، تھوڑا مزید پڑھیں

کتا جس بارش کے پانی سے پئیے اس پانی کی چھینٹ اگر کپڑے پر لگ جائے تو پاکی کا حکم

السلام علیکم ورحمة الله وبركاتہ سوال: اگر کسی جگہ بارش کا پانی کھڑا ہوا ہو اور کوئی کتا اس میں سے پانی پی رہا ہو اور پھر وہ پانی گزرتے ہوئے ہماری شلوار کو لگے تو کیا شلوار کی پاکی کا حکم وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الجواب باسم ملهم الصواب کتے کا جھوٹا چونکہ مزید پڑھیں

نماز کے وقت کی تنگی میں وضو کی جگہ تیمم کا حکم

سوال: مارکیٹ سے واپسی میں دیر ہوگئی، جس کی وجہ سے گھر پہنچنے تک مغرب کا وقت بالکل تنگ رہ گیا تھا۔ تو میں نے جلدی سے تیمم کرکے نماز ادا کرلی۔ کیا اس طرح نماز ادا کرنا درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب صرف وقت کی تنگی کی وجہ سے تیمم کرکے نماز پڑھنا مزید پڑھیں

میت کو ضرورت کی بنا پر برف پر رکھنا

سوال:کیا میت کو ضرورت کی بنا پر برف پر رکھنا درست ہے کیا اس کو تکلیف ہوتی ہے؟ ۔ فتاوی رحیمیہ کی عبارت میں تکلیف کا ذکر ہے ۔ منتقل کرنے میں میت کی بے حرمتی کا بھی زیادہ امکان ہے ، ضرورت سے زیادہ میت کو حرکت ہوتی ہے اور بسا اوقات لاش کو مزید پڑھیں

سر سے دوپٹہ گرنے سے وضو کا حکم!

سوال: سر سے دوپٹہ گرنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب دوپٹہ کا سرسے گرجانا اور سر کھل جانا نواقض وضوء میں سے نہیں ہے، لہذا اس سے وضو نہیں ٹوٹے گا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ جات: 1) درالمختار میں ہے : ونقضہ خروج کل نجس منہ أي من المتوضي الحي مزید پڑھیں

پٹی پر وضو کرے یا مسح

سوال:ایک شخص کے پاؤں میں مسئلہ ہے وہ پاؤں کے مخصوص حصہ پر پٹی بندھواتاہے پٹی لگانا ضروری ہے دوائی کو پانی سے بچانا ہے کیا پٹی لگانے سے پہلے وضو کرنا ضروری ہے یا پٹی کے اوپر مسح کر لے ؟ تنقیح:کیا پانی لگنے سے چوٹ پر فرق پڑتا ہے ؟ کیا دوا مہنگی مزید پڑھیں