قصائی کا کاروبار جائز یا ناجائز؟ 

فتویٰ نمبر:456 سوال1۔ کیا ایسے جانور کو خرید کر اس کا گوشت بیچنا جائز ہے، جس کو پہلے سے ذبح کر دیا گیا ہو اور قصائی نے اسے ذبح ہوتے نہ دیکھا ہو صرف مالک وغیرہ کے زبان پر بھروسہ کر کے خریدا اور بیچا ہو؟  2۔کیا قصائی کا کاروبار حلال ہے اور جائز ہے؟ مزید پڑھیں

ملٹی نیشنل کمپنیوں کے پیک چکن 

سوال ملٹی نیشنل کمپنیوں کے فرائیڈ چکن پیک چکن سوپ یا پیک گوشت جائز ہے یا نہیں؟  جواب اگر اسلامی طریقے سے ذبح ہوا ہو اور اہل فتویٰ حضرات کی نگرانی میں ذبح ہوتا ہو اور ان حضرات کو گوشت کی حلّت پر پورا اطمینان ہو تو جائز ہے۔  مفتیان: شریعہ ڈیپارٹمنٹ حلال فاؤنڈیشن

پولٹری فیڈ میں سور کی چربی کا شبہ

فتویٰ نمبر:455 سوال:آج کل چکن کی جس دانے سے پرورش ہوتی ہے، اس کے فورینسک Foransicc (جس میں بہت زیادہ تحقیق کی جاتی ہے) ماہر (جو مسلمان ہے) نے کہا ہے کہ وہ دانہ خنزیر کی چربی سے تیار ہوتا ہے، جبھی یہ تقریبا 40 دنوں میں اتنا صحت مند ہو جاتا ہے۔ جواب: چکن مزید پڑھیں

الکوحل ملی اشیاء کا حکم

فتویٰ نمبر:548 سوال ہم جو چیزیں روز مرہ استعمال کرتے ہیں جیسا کہ ٹوتھ پیسٹ (دانت منجن)اورصابن وغیرہ، ان میں بہت سارے کیمیکل ہوتے ہیں، ان کیمیکلوں میں صنعتی ’’الکوحل‘‘ بھی ہوتا ہے جو پیٹرولیم سے یا کھجور یا انگور سے بنایا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ایسی چیزیں استعمال کر سکتے ہیں کیا؟ جواب :جب مزید پڑھیں

رمضان :نفع کی دوڑ اک نفسیاتی کمزوری

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مارکیٹ میں بہت سی تبدیلیاں آجاتی ہیں ۔اوقات تبدیل ہوجاتے ہیں۔ موسم کی حدت اورپیاس کے شکار دکانداروں اورسلیز مینز کا لہجہ اورانداز گفتگوبھی کافی بدل جاتاہے۔بازار میں رمضان کااحترام واضح طورپر محسوس کیاجاسکتاہے۔لوگوں کی گفتگومیں باربار رمضان اورروزے کاواسطہ دیا جاتا ہے۔ افطار کا جگہ جگہ انتظام کیاجاتاہے۔چھ مزید پڑھیں

مارکیٹ میں حرام گوشت کی فروخت

فتویٰ نمبر:474  سوال:کراچی میں کچھ عرصہ پہلے ایک قصائی کو گدھا ذبح کرتے ہوئے ایک پرائیویٹ میڈیا والوں نے پکڑا تھا اور وہ بڑی ڈھٹائی سے کہہ رہا تھا کہ میں کوئی حرام کام نہیں کر رہا اور یہ کہ گدھے کا گوشت حلال ہے۔ تو ان حالات میں ہم کراچی والے کن لوگوں سے مزید پڑھیں

شیعہ کے گھر کی قربانی کے گوشت کا حکم

سوال:مفتی صاحب کیا شیعہ لوگوں کے گهر سے قربانی کا گوشت آئے تو کهایا جائے یا نہیں ؟   بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدا و مصلیا شیعوں کے مختلف فرقے ہیں ،بعض ان میں سے وہ ہیں جو کفریہ عقائد رکھتے ہیں مثلاًحضرت علی رضی اللہ عنہ کو معبود مانتے ہیں یا تحریف ِ قرآن مزید پڑھیں

حلال مصنوعات کی طلب میں مسلسل اضافہ

گزشتہ 10 برسوں سے دنیا بھر میں حلال مصنوعات کی طلب میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس وقت دنیا کی مجموعی فوڈ انڈسٹری کا 16 فیصد حصہ حلال مصنوعات پر مشتمل ہے۔ حلال مصنوعات صرف کھانے پینے کی اشیا تک محدود نہیں رہیں بلکہ اب ان کا دائرہ رئیل اسٹیٹ، ہوٹل انڈسٹری اور مزید پڑھیں