گائے کےگوشت کےبارے میں وضاحت

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:182 بسم الله الرحمن الرحیم الجواب حامدا ومصليا  گائے کا گوشت بلا شبہ حلال ہے، اور اس کا کھانا بلا کراہت جائز ہے۔ بعض روایات حدیث میں گائے کے گوشت کوبیماری  کہا گیا ہے، یہ حدیث الفاظ کے تھوڑے بہت فرق کے ساتھ مختلف کتب حدیث میں مذکور ہے، مستدرک حاکم کے مزید پڑھیں

قربانی کے گوشت کی تقسیم

فتویٰ نمبر:935 سوال:  تین بھائیوں میں مشترکہ کاروبار ہے قربانی بھی مشترکہ کرتے ہیں کھانا پینا الگ ہے قربانی کے بعد گوشت کی تقسیم ایک ساتھ باہمی رضامندی سے اندازا ہوتی ہے ایسا کرنا درست ہے ؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية مذکورہ صورت میں شرکاء کے درمیان گوشت کو وزن کر کے تقسیم کرناضروری ہے مزید پڑھیں

اجتماعی قربانی میں اوجھڑی، چربی وغیرہ کی تقسیم کا حکم

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ھذا کے بارے میں: ہمارے ادارے میں ہر سال اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا جاتا ہے، جس میں قرب کے بہت سے افراد حصہ لیتے ہیں۔ قربانی کے جانور لانے، ان کو چارہ ڈالنے، اور ان کو ذبح کروانے وغیرہ کے اخراجات وغیرہ کو شرکاء قربانی پر تقسیم کیا مزید پڑھیں

پیسوں کی لین دین

فتویٰ نمبر:443  انگریزی فتوی کا اردو ترجمہ ملک جس سے پوچھا گیا:جنوبی افریقہ (1)کیا میں پیزا کی دکان میں ترسیل کا کام کر سکتا ہوں جہاں پیزا میں سور کا گوشت ڈال کر بیچا جا تا ہو؟ (2)کیا میں سیلز اسٹنٹ کے بطور ایسی جگہ کام کر سکتا ہوں،جہاں مجھے شراب کو اسکین کرنا پڑتا مزید پڑھیں

قربانی کے ساتویں حصے میں مختلف افراد کا مشترکہ نیت کرنا

فتویٰ نمبر:15 مفتی اعظم پاکستان  حضرت مولانا مفتی شفیع صاحب ؒ  کا فتویٰ سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین  ومفتیان  شرع مبین کہ لوگ ایک سال کے لیے مزدور   رکھتے ہیں ،ا س کی اجرت  کے اندر ایک سال کا کھانا بھی داخل ہے کیا اس مزدور کو اپنی  قربانی  کے گوشت  سے کھانا کھلانا مزید پڑھیں

جانوروں کی  حلت وحرمت

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:60 کینگرو ” جانور حلال ہے یا حرام ؟ یہ جانور آسٹریلیا میں پایا جاتا ہے  ۔ زرافہ  ” جانور  حلال  ہے یا حرام ؟ یہ جانور ٹانگوں والا جانور ہے جس کی لمبی  گردن  ہوتی ہے  ۔ الجواب حامداومصلیا ً 1۔2)  کینگرو اور زرافہ  دونوں حلال جانور ہیں کیونکہ ہماری معلومات مزید پڑھیں

جانور کے پائے کا حکم

سوال میں جاننا چاہتا ہوں کہ کیا جانوروں کا پایہ اس کے اوپر کی تہ کو جلانے کے بعد کھایا جا سکتا ہے؟ میں نے کسی سے سنا ہے کہ اگر ہم پائے کے اوپر کا حصہ نہ ہٹائیں بلکہ صرف بالوں کو جلا دیں جب کہ اس میں بالوں کی جڑیں رہ جاتی ہیں، مزید پڑھیں