موبائل پرقرآن پڑھنےکےلیےوضوکاحکم

سوال : کیا موبائل پر قرآن پڑھنے کے لیے وضو ضروری ہے؟ جواب:موبائل اسکرین پر قرآنی آیات (سافٹ کاپی) کے جو نقوش نظر آتے ہیں ان کی حقیقت یہ ہے کہ اس میں باقاعدہ ایسے حروف موجود نہیں ہوتے جن کے لئے ثبات ودوام اور اپنا کوئی وجود ہو؛ بلکہ درحقیقت یہ روشنی کی شعاعیں ہیں مزید پڑھیں

رخصتی و خلوت صحیحہ سے پہلے غیر مدخولہ کو طلاق دینےکاحکم

فتویٰ پڑھنےکےلیےلنک پرکلک کریں :۔رخصتی و خلوت صحیحہ سے پہلے غیر مدخولہ کو طلاق طلاق طلاق دیتا ہوں سے تین طلاقیں واقع ہوں گی-1-2

مرداستاد کاجھوٹا پینے کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۵۳﴾ سوال:-      مرد استاد کا جھوٹا طالبہ پی سکتی ہے؟ جواب :         آدمی (مردوعورت)کا جھوٹا پاک ہے ۔البتہ اجنبی مردوں، عورتوں کا جھوٹا کھانا ،پینا فتنے کے اندیشے کی بنا پر مکروہ  لکھا ہے۔ استاد بھی اگر نامحرم ہوں تو  طالبات کے لیے ان کا  جھوٹا  پینے سے اجتناب  مزید پڑھیں

مسافرکاحکم کب لگےگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ: آج کل مسافر کے لیے شہر کی حدود کا اعتبار کہاں سے کیا جائے گا؟ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ آج کل کے ٹولز پلازہ حدود شہر ہوں گے۔ صحیح جواب مرحمت فرمائیں  جزاک اللہ خیرا سائل محمد حسین الجواب حامدا ومصلیا  مزید پڑھیں

ناقص جملہ طلاق

الجواب حامدا ومصلیا صورت مسؤلہ میں اگر منسلکہ فوٹو کاپی اصل کے مطابق ہے اور اس می آپ کے شوہر نے واقعتا صرف یہی جملے لکھے ہیں کہ: “میں آج بہوش و حواس اپنی بیوی شہاب کو طلاق “میں آج بہوش و حواس اپنی بیوی کو طلاق “میں آج بہوش و حواس اپنی بیوی کو مزید پڑھیں

 زکوٰۃ کا حکم

فتویٰ نمبر:4083 سوال: السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ حضرت میرا سوال یہ ہے کہ ماسی کو زکوۃ کہ پیسے ہر مہینے اسکی تنخواہ کہ علاوہ دینا جائز ہے کہ نہیں کیونکہ میں نے سنا ہے کہ ماسیوں کو بھی اب اتنا ملتا ہے کہ وہ بھی صاحب نصاب ہو گئ ہیں باقی میں ماسی کے مزید پڑھیں

صدقہ دے کر واپس لینا

فتویٰ نمبر:3029 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  مدرسے میں پیسوں کی ضرورت تھی ، زید نے اپنے پاس سے دے دیے۔ پھر اس کے پاس کہیں سے مدرسے کے لیے عطیہ آیا۔ اب زید عطیہ کردہ پیسوں کو اپنے پاس رکھ سکتا ہے؟ انہی پیسوں کے بدلے میں جو اس نے بوقت ضرورت اپنے پاس سے مزید پڑھیں

دو طلاق رجعی کے بعد رجوع کا حکم

فتویٰ نمبر:2048 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو مختلف مواقع پر حالتِ غصہ میں دو طلاق دے تو شریعت میں کیا حکم ہے؟ تنقیح اول :طلاق کے الفاظ بتائیے۔ جواب تنقیح :میں ایک طلاق تو اسکو دے چکا ہوں آج دوسری بھی دیتا ہوں۔۔۔۔ پہلی طلاق دوسری طلاق سے کچھ سال مزید پڑھیں

حالت حیض میں آیات قرآنی پڑھنا اور لکھنا

فتویٰ نمبر:1079 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  حالت حیض میں بچی اسلامیات کے پیپر کی کیسے تیاری کرے؟ اور دوران پیپر کیا حیض کی حالت میں قرآنی آیات لکھ سکتی ہے؟ اگر نہ لکھے تو نمبر کم آتے ہیں۔ والسلام الجواب باسمہ تعالی ایام حیض میں قرآن کریم کی تلاوت کرنا ممنوع ہے اور زبان سے مزید پڑھیں

حرام کی کمائی والے کی امداد قبول کرنا

فتویٰ نمبر:2012 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سوال یہ ہے کہ زید ایک امیر آدمی ہے لیکن اس کی دولت حرام کی کمائی ہے،یعنی ہیروین وغیرہ سے کمایا ہے۔اب وہ غریبوں کی خوب مدد کرتا ہے۔اب کیایہ امداد جو وہ لوگوں کی پیسے راشن وغیرہ سے کرتا ہے ان لوگوں کے لیے یہ لینا جائز ہے؟جبکہ مزید پڑھیں